الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى
كتاب الطب والرقى
بدھ یا ہفتہ کے دن سینگی لگوانے سے منع کرنا
حدیث نمبر: 4550
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن الزهري مرسلا عن النبي صلى الله عليه وسلم: «من احتجم يوم الاربعاء او يوم السبت فاصابه وضح فلا يلومن إلا نفسه» . رواه احمد وابو داود وقال: وقد اسند ولا يصح وَعَنِ الزُّهْرِيِّ مُرْسَلًا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِنْ احْتَجَمَ يَوْمَ الْأَرْبِعَاءِ أَوْ يَوْمَ السَّبْتِ فَأَصَابَهُ وَضَحٌ فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ: وَقَدْ أسْند وَلَا يَصح
زہری ؒ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے مرسل روایت کرتے ہیں، جو شخص بدھ یا ہفتہ کے روز پچھنے لگوائے اور وہ برص کا شکار ہو جائے تو وہ اس صورت میں خود کو ہی ملامت کرے۔ احمد، ابوداؤد، اور ابوداؤد ؒ نے کہا: یہ مشہور ہے کہ یہ روایت مسند ہے، لیکن یہ صحیح نہیں۔ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود في المراسيل (451، نسخة أخري: 445)
٭ السند ضعيف لإرساله و الرواية المسندة عند الحاکم (409/4. 410) والبيھقي (340/9) من طريق سليمان بن أرقم (ضعيف جدًا) عن الزھري عن سعيد بن المسيب عن أبي ھريرة إلخ به.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.