الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى تین مشرکانہ رسمیں
قطن بن قبیصہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پرندوں کے ذریعے فال لینا، لکیریں کھینچ کر فال لینا اور بدشگونی لینا جادو کی اقسام ہیں۔ “ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (3907) ٭ حيان بن العلاء مجھول و ثقه ابن حبان وحده.» |