الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى دم اور داغ توکّل کے خلاف
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے داغ لگوایا یا دم کرایا تو وہ توکل سے لاتعلق ہو گیا۔ “ حسن، رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أحمد (349/4) و الترمذي (2055) و ابن ماجه (3489) ------------- إسناده ضعيف / جه 3489 باب ماجاء في کراهية الرقية مجاهد سمعه من عقار ولکن لم يضبطه جيدًا فثبته فيه حسان بن أبي وجزة وھو مجھول الحال. انوار الصحيفه، صفحه نمبر: 317» |