الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى بدشگونی کچھ بھی نہیں
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”بدشگونی کچھ بھی نہیں، اور اس کی بہتر صورت فال ہے۔ “ صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، فال کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اچھی بات جو تم میں سے کوئی ایک سنتا ہے۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (5754) و مسلم (110/ 2223)» |