الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما سے منقول روایات حدیث نمبر 664
664- سالم بن عبداللہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تہبند کے بارے میں حکم بیان کیا، تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: یارسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! میرا تہبند ایک پہلو سے نیچے ہو جاتا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ان لوگوں میں شامل نہیں ہو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3665، 6062، و مسلم فى «صحيحه» برقم:2085 والبيهقي فى «سننه الكبير» ، برقم: 3366، وابن حبان فى ”صحيحه“: 5443 5444 5681»
|