الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 1273
1274-عمر وبن دینار کہتے ہیں: لفظ ”خدعتہ“ کے تلفظ میں اختلاف پایا جا تا ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى عمرو»
|