الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 1306
1307- سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”شہری شخص دیہاتی کے لیے سودانہ کرے، تم لوگوں کو چھوڑدو! اللہ تعالیٰ انہیں ایک دوسرے کے ذریعے رزق عطا کر دے گا“۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1522، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4960، 4963، 4964، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4507، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6042، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3442، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1223، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2176، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11016، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14512، 14563، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1839، 2169»
|