الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند الحميدي کل احادیث 1337 :حدیث نمبر
مسند الحميدي
أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
حدیث نمبر 1333
حدیث نمبر: 1334
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
1334 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان، ثنا الاسود بن قيس، قال: سمعت نبيحا العنزي، يقول: سمعت جابر بن عبد الله، يقول: «نهي رسول الله صلي الله عليه وسلم ان نطرق النساء ليلا» ثم طرقناهن بعد1334 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، ثنا الْأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ نُبَيْحًا الْعَنَزِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: «نَهَي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَطْرُقَ النِّسَاءَ لَيْلًا» ثُمَّ طَرَقْنَاهُنَّ بَعْدُ
1334- سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ تم (طویل سفر سے واپس آتے ہوئے) رات کے وقت اپنے گھر جاؤ۔
(راوی کہتے ہیں:) لیکن اس کے بعد ہم نے ا یسا کرنا شروع کر دیا۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 443، 5243، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 715، وابن حبان فى «صحيحه» برقم:2713، 2714، 4184 وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1843، 1891»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.