الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الطَّلَاقِ
کتاب: طلاق کے بیان میں
17. بَابُ مَا جَاءَ فِي مُتْعَةِ الطَّلَاقِ
طلاق میں متعہ دینے کا بیان
حدیث نمبر: 1181
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثني حدثني يحيى، عن مالك، انه بلغه،" ان عبد الرحمن بن عوف طلق امراة له، فمتع بوليدة" حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ،" أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ طَلَّقَ امْرَأَةً لَهُ، فَمَتَّعَ بِوَلِيدَةٍ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اپنی عورت کو طلاق دی تو متعہ میں ایک لونڈی دی۔

تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14407، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1773، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12224، 12225، 12226، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19023، 19028، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 45»
حدیث نمبر: 1182
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن وحدثني، عن مالك، عن نافع ، عن عبد الله بن عمر ، انه كان يقول: " لكل مطلقة متعة، إلا التي تطلق وقد فرض لها صداق، ولم تمس، فحسبها نصف ما فرض لها" . وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لِكُلِّ مُطَلَّقَةٍ مُتْعَةٌ، إِلَّا الَّتِي تُطَلَّقُ وَقَدْ فُرِضَ لَهَا صَدَاقٌ، وَلَمْ تُمَسَّ، فَحَسْبُهَا نِصْفُ مَا فُرِضَ لَهَا" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: ہر مطلقہ کو متعہ ملے گا مگر جس عورت کا مہر مقرر ہو گیا ہو، اور صحبت سے پہلے اس کو طلاق دی جائے تو اس کو آدھا مہر دینا کافی ہے۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14491، والبيهقي فى «سننه الصغير» برقم: 2554، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4332، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12224، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18692، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 45ق»
حدیث نمبر: 1183
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن ابن شهاب ، انه قال: " لكل مطلقة متعة" . وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّهُ قَالَ: " لِكُلِّ مُطَلَّقَةٍ مُتْعَةٌ" .

امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ابن شہاب کہتے تھے: ہر مطلقہ کو متعہ ملے گا۔

تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4334، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 255/7، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 46»
حدیث نمبر: 1184
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
قال مالك: وبلغني عن القاسم بن محمد مثل ذلك. قَالَ مَالِك: وَبَلَغَنِي عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ مِثْلُ ذَلِكَ.
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے بھی مجھے ایسا ہی پہنچا۔

تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4333، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 255/7، فواد عبدالباقي نمبر: 30 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 46ق»
حدیث نمبر: 1184ب1
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
قال مالك: ليس للمتعة عندنا حد معروف في قليلها ولا كثيرهاقَالَ مَالِك: لَيْسَ لِلْمُتْعَةِ عِنْدَنَا حَدٌّ مَعْرُوفٌ فِي قَلِيلِهَا وَلَا كَثِيرِهَا
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ہمارے نزدیک متعہ کی کوئی حد نہیں ہے، نہ قلیل کی نہ کثیر کی۔

تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 30 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 46ق»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.