🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. في شرب العصير: من كرهه إذا غلى
عصری (کسی شئی کا شیرہ، عرق وغیرہ) پینے کے بیان میں جو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ یہ جوش مارنے لگے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24330 ترقیم الشثری: -- 25419
٢٥٤١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر ووكيع عن هشام بن عائذ قال: سالت إبراهيم عن العصير فقال: اشربه ما لم يتغير
حضرت ہشام بن عائذ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے عصیر کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: جب تک اس میں تغیر نہ آئے تب تک تم اس کو پی لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25419، ترقيم محمد عوامة 24330)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24331 ترقیم الشثری: -- 25420
٢٥٤٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن هشام عن حماد عن إبراهيم قال: لا باس بشربه وبيعه ما لم يغل.
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں۔ جب تک یہ جوش نہ مارے تب تک اس کے پینے اور بیچنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25420، ترقيم محمد عوامة 24331)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24332 ترقیم الشثری: -- 25421
٢٥٤٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر وابي جعفر وعطاء قالوا: (اشرب) (١) العصير (ابن) (٢) يوم وليلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (شرب).
(٢) في [ط، هـ]: (من).

حضرت عامر، حضرت ابو جعفر، اور حضرت عطاء سے روایت ہے۔ (یہ سب حضرات) کہتے ہیں ایک دن رات کا عصیر ہو تو اس کو پی لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25421، ترقيم محمد عوامة 24332)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24333 ترقیم الشثری: -- 25422
٢٥٤٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن دينار عن الحسن قال: اشرب العصير ما لم يتغير.
حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب تک عصیر متغیر نہ ہوجائے۔ تب تک تم عصیر پی لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25422]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25422، ترقيم محمد عوامة 24333)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24334 ترقیم الشثری: -- 25423
٢٥٤٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عبد الله بن مرة عن ابن عمر انه سئل عن العصير (قال) (١) : اشربه ما لم (ياخذه) (٢) شيطانه، قيل: وفي (كم) (٣) (ياخذه) (٤) شيطانه؟ قال: في ثلاث (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فقال).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (يأخذ).
(٣) في [ط]: (لم).
(٤) في [ز، ط]: (يأخذ).
(٥) صحيح.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ ان سے عصیر کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے ارشاد فرمایا: تم اس کو پی لو جب تک کہ اس کو اس کا شیطان نہ پکڑ لے۔ پوچھا گیا کہ کتنے دن میں اس کو اس کا شیطان پکڑ لیتا ہے؟ تو آپ نے فرمایا: تین دن میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25423، ترقيم محمد عوامة 24334)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24335 ترقیم الشثری: -- 25424
٢٥٤٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا بشير بن عقبة قال: سالت ابن سيرين عن عصير العنب فقال: عصير (يومه) (١) في معصرته، قال: اشربه في يومه، فإني اكره إذا حول في (وعاء او إناء) (٢) وقال: (عليكم) (٣) بسلافة العنب (٤) فإنها اطيبه فاشربه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يوم).
(٢) في [جـ، ز]: (إناء أو وعاء).
(٣) في [ز]: (عليك).
(٤) أي: أول عصرة له.

حضرت بشیر بن عقبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے انگور کے عصیر کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: اسی دن کا عصیر ہو اور جس برتن میں بنایا گیا ہو اسی میں ہو۔ فرمایا: اس کو اسی دن پی لو۔ جب یہ عصیر کسی دوسرے برتن وغیرہ میں منتقل کیا جائے تو پھر میں اس کو مکروہ سمجھتا ہوں۔ اور یہ بھی فرمایا۔ تم شروع شروع کے انگور استعمال کرو کیونکہ یہ زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ پس اس کو پی لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25424، ترقيم محمد عوامة 24335)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں