مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. (في الخمر وما جاء فيها)
شراب کے بارے میں آمدہ روایات
ترقیم عوامۃ: 24565 ترقیم الشثری: -- 25659
٢٥٦٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سعيد بن عبد العزيز عن ربيعة (بن) (٢) يزيد (عن) (٣) (ابن) (٤) الديلمي قال: سالت عبد الله بن عمرو عن شارب الخمر فقال: (لا) (٥) تقبل له صلاة اربعين يوما (و) (٦) اربعين ليلة (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) (عن) في: [ز].
(٣) سقط (عن) في: [ز].
(٤) في [جـ]: (أبي).
(٥) في [ط]: (لم).
(٦) (أو) في: [جـ].
(٧) صحيح.
حضرت ابن الدیلمی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے شراب نوشی کرنے والے کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: اس آدمی کی نماز چالیس دن تک یا چالیس رات تک قبول نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25659، ترقيم محمد عوامة 24565)
ترقیم عوامۃ: 24566 ترقیم الشثری: -- 25660
٢٥٦٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون (عن) (١) هشام عن الحسن في (الحب) (٢) تقع فيه القطرة من الخمر او الدم، قال: يهراق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [هـ]: (الجب).
حضرت ہشام، حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایسے برتن کے بارے میں جس میں خون یا شراب کا ایک قطرہ گرجائے ار شاد فرمایا، اس برتن کو گرا دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25660، ترقيم محمد عوامة 24566)