🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

14. في الجبن وأكله
پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24902 ترقیم الشثری: -- 26007
٢٦٠٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن وابن سيرين (قالا) (١) : لا باس بما صنع اهل الكتاب من الجبن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین سے روایت ہے، یہ دونوں کہتے ہیں کہ اہل کتاب جو پنیر بنائیں اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26007، ترقيم محمد عوامة 24902)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24903 ترقیم الشثری: -- 26008
٢٦٠٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن عبد الملك قال: سالت سعيد بن جبير عن الجبن فقال: ما صنع المسلمون واهل الكتاب.
حضرت عبد الملک سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے پنیر کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: مسلمان اور اہل کتاب جو تیار کریں (وہ حلال ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26008]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26008، ترقيم محمد عوامة 24903)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24904 ترقیم الشثری: -- 26009
٢٦٠٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عبد الملك قال: سمعت سعيد ابن جبير يقول: لا تاكل من الجبن إلا ما صنع المسلمون واليهود والنصارى، فاما المجوس فلا تحل لنا ذبائحهم، فكيف يحل لنا جبنهم.
حضرت عبد الملک سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو کہتے سُنا۔ تم صرف وہی پنیر کھاؤ جس کو مسلمان، یہودی یا عیسائی تیار کریں۔ رہے مجوسی لوگ تو ان کا ذبیحہ ہمارے لئے حلال نہیں ہے۔ تو ان کا پنیر ہمارے لیئے کس طرح حلال ہوگا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26009، ترقيم محمد عوامة 24904)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24905 ترقیم الشثری: -- 26010
٢٦٠١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن ابي وائل وإبراهيم (قالا) (١) : لما قدم المسلمون اصابوا من اطعمة المجوس من جبنهم وخبزهم، فاكلوا ولم يسالوا عن ذلك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
(٢) صحيح.

حضرت ابو وائل اور حضرت ابراہیم سے روایت ہے، یہ دونوں حضرات کہتے ہیں کہ جب مسلمان پہنچے تو انہوں نے مجوسیوں کے کھانوں میں سے ان کی روٹیاں اور ان کی پنیر ملی۔ سب انہوں نے (اس کو) کھالیا۔ اور انہوں نے اس کے متعلق کچھ معلوم نہیں کیا۔ حضرت عمر کے ہاں پنیر کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: اس پر اللہ کا نام لو اور اس کو کھا جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26010]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26010، ترقيم محمد عوامة 24905)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26011
٢٦٠١١ - (قال) (١) : ووصف الجبن لعمر فقال: اذكروا اسم الله عليه وكلوه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن عمر.

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26011، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24906 ترقیم الشثری: -- 26012
٢٦٠١٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لما اتينا الجبل (١) (راينا) (٢) (صنيعهم) (٣) كرهناه] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (و).
(٢) في [هـ]: (ورأينا)، وفي [ز]: (فرأينا).
(٣) في [ح، هـ]: (ضيعهم).
(٤) سقط الخبر من: [جـ].

حضرت ابراہیم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب ہم پہاڑی علاقہ میں آئے اور ہم نے اُن (پہاڑیوں) کی مصنوعات دیکھیں تو ہم نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26012]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26012، ترقيم محمد عوامة 24906)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24907 ترقیم الشثری: -- 26013
٢٦٠١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن ام موسى عن علي قال: إذا لم (تدروا) (١) من صنعه فاذكروا اسم الله عليه وكلوه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (تداروا).
(٢) مجهول؛ لجهالة أم موسى.

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب تمہیں یہ بات معلوم نہ ہو کہ پنیر کس نے تیار کیا ہے تو تم اس پر اللہ کا نام لو اور اس کو کھا جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26013، ترقيم محمد عوامة 24907)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24908 ترقیم الشثری: -- 26014
٢٦٠١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن شقيق عن عمرو بن شرحبيل قال: ذكرنا الجبن عند عمر فقلنا له: إنه يصنع فيه (انافح) (١) الميتة فقال: سموا عليه وكلوه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (أنافج)، وفي [هـ]: (أنافيح).
(٢) صحيح.

حضرت عمرو بن شرحبییل سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت عمر کے ہاں پنیر کا ذکر کیا اور ہم نے ان سے کہا۔ یہ اس طرح سے تیار کی جاتی ہے کہ اس میں مردار کے اعضاء کی آمیزش ہوتی ہے۔ تو حضرت عمر نے فرمایا! تم اس پر خدا کا نام لے لو اور اس کو کھا جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26014]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26014، ترقيم محمد عوامة 24908)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24909 ترقیم الشثری: -- 26015
٢٦٠١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (جحش) (١) عن معاوية بن قرة عن الحسن (بن) (٢) علي انه سئل عن الجبن فقال: لا باس به، ضع السكين واذكر اسم الله (عليه) (٣) وكل (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (جحيش).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط من: [أ، ز، جـ، ح].
(٤) مجهول؛ لجهالة جحش.

حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ ان سے پنیر کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ تم اس پر چھری رکھ دو اور اس پر اللہ کا نام لے دو اور کھا جاؤ۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26015]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26015، ترقيم محمد عوامة 24909)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24910 ترقیم الشثری: -- 26016
٢٦٠١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن عمرو بن عثمان عن موسى بن طلحة قال: سمعته يذكر ان طلحة كان يضع السكين ويذكر اسم الله ويقطع وياكل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمرو بن عثمان، حضرت موسیٰ بن طلحہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ میں نے موسیٰ کو یہ کہتے سُنا کہ حضرت طلحہ چھری (پنیر پر) رکھتے اور اللہ کا نام پڑھتے اور پنیر کو کاٹ کر کھالیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26016]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26016، ترقيم محمد عوامة 24910)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں