مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في الرجل يجلس ويجعل إحدى رجليه على الأخرى
اس آدمی کا بیان جو اس طریقہ سے بیٹھے کہ اپنی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ لے
ترقیم عوامۃ: 26018 ترقیم الشثری: -- 27155
٢٧١٥٥ - (حدثنا) (١) ابن عيينة عن الزهري عن عباد بن تميم عن عمه (قال) (٢) : (رايت) (٣) النبي ﷺ مستلقيا في (المسجد) (٤) قد وضع إحدى رجليه على الاخرى (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [ح]: (قالت).
(٣) في [ح]: (اتت).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (المجلس).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٨٧)، ومسلم (٢١٠٠).
حضرت عباد کے چچا حضرت عبد اللہ بن زید کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پر رکھا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27155، ترقيم محمد عوامة 26018)
ترقیم عوامۃ: 26019 ترقیم الشثری: -- 27156
٢٧١٥٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن عجلان عن يحيى بن عبد الله بن مالك عن ابيه قال: دخل على عمر (او رئي) (١) مستلقيا واضعا إحدى رجليه على الاخرى (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (أراى)، وفي [أ]: (أراد)، وفي [جـ، ز]: (أورى)، وفي [هـ]: (أرى).
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن مالك.
حضرت عبد اللہ بن مالک فرماتے ہیں کہ وہ حضرت عمر کے پاس آئے یا آپ کو چت لیٹے ہوئے دیکھا گیا اس حال میں کہ آپ اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27156، ترقيم محمد عوامة 26019)
ترقیم عوامۃ: 26020 ترقیم الشثری: -- 27157
٢٧١٥٧ - [حدثنا (مروان) (١) بن معاوية عن سفيان بن حسين عن الزهري عن عمر بن عبد العزيز عن عبد الله بن عبد الله بن الحارث انه راى اسامة بن زيد جالسا واضعا إحدى رجليه على الاخرى] (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (مرون).
(٢) سقط الخبر من: [ط].
(٣) ضعيف؛ سفيان بن حسين ضعيف في الزهري.
حضرت عبد اللہ بن عبداللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت اسامہ بن زید کو دیکھا اس حال میں کہ وہ اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھ کر بیٹھے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27157، ترقيم محمد عوامة 26020)
ترقیم عوامۃ: 26021 ترقیم الشثری: -- 27158
٢٧١٥٨ - حدثنا وكيع عن اسامة عن نافع قال: كان ابن عمر (يضطجع) (١) فيضع إحدى رجليه على الاخرى (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (يصطع)، وفي [ز]: (يضطج).
(٢) حسن؛ أسامة صدوق.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما لیٹ جاتے پھر اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھ لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27158]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27158، ترقيم محمد عوامة 26021)
ترقیم عوامۃ: 26022 ترقیم الشثری: -- 27159
٢٧١٥٩ - حدثنا ابو اسامة (عن اسامة) (١) عن نافع قال: (كان) (٢) (ابن) (٣) عمر يستلقي على قفاه ويضع إحدى رجليه على الاخرى، (لا) (٤) يرى بذلك باسا، ويفعله وهو جالس لا يرى بذلك باسا (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٣) في [ز]: تكررت.
(٤) في [ط]: (ولا).
(٥) حسن؛ أسامة صدوق.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما گُدّی پر چیت لیٹ جاتے اور اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھ لیتے اور وہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، اور وہ اس حال میں بیٹھتے بھی تھے اور اس طرح بیٹھنے میں بھی کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27159، ترقيم محمد عوامة 26022)
ترقیم عوامۃ: 26023 ترقیم الشثری: -- 27160
٢٧١٦٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عكرمة قال: إنما ينهى عن ذلك اهل الكتاب.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: بیشک اہل کتاب اس طرح بیٹھنے سے منع کرتے تھے اور حضرت عامر اور حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27160، ترقيم محمد عوامة 26023)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 27161
٢٧١٦١ - وقال عامر ومحمد بن علي: لا باس (به) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز]: زيادة (به).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27161، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 26024 ترقیم الشثری: -- 27162
٢٧١٦٢ - حدثنا وكيع عن ابن (الغسيل) (١) قال: حدثني عمرو بن ابي عمرو ان بلالا فعله: وضع إحدى رجليه على الاخرى (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (فضيل)، وفي [جـ، ز]: (عسل).
(٢) منقطع؛ عمرو لم يدرك بلالًا.
حضرت عمرو بن ابی عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت بلال نے ایسا کیا کہ اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27162]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27162، ترقيم محمد عوامة 26024)
ترقیم عوامۃ: 26025 ترقیم الشثری: -- 27163
٢٧١٦٣ - حدثنا وكيع عن عبد العزيز الماجشون عن الزهري عن سعيد بن المسيب ان عمر وعثمان كانا يفعلانه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اور حضرت عثمان دونوں حضرات اس طریقہ سے بیٹھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27163، ترقيم محمد عوامة 26025)
ترقیم عوامۃ: 26026 ترقیم الشثری: -- 27164
٢٧١٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عبد الرحمن ابن الاسود عن عمه قال: رايت ابن مسعود في الاراك مستلقيا واضعا إحدى رجليه على الاخرى وهو يقول: ﴿لا تجعلنا فتنة للقوم الظالمين﴾ [يونس: ٨٥] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف جابر.
حضرت عبد الرحمن بن اسود کے چچا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو پیلو کے درخت کے نیچے گوٹ مار کر بیٹھے ہوئے دیکھا کہ آپ اپنی ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھے ہوئے تھے اور یہ دعا پڑھ رہے تھے۔ (اے ہمارے رب ہمیں ظالم قوم کے لیے فتنہ نہ بنا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27164، ترقيم محمد عوامة 26026)