مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. الرجل يزني مملوكه، (يقام) عليه الحد أم لا؟
اس آدمی کے بیان میں جس کا غلام زنا کرے: اس پر حد قائم کی جائے گی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 28860 ترقیم الشثری: -- 30150
٣٠١٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن ثمامة ان انس بن مالك كان إذا زنى مملوكه ضربه الحد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) رجاله ثقات، إنما يروى سعيد عادة عن قتادة عن أنس، ويروى عن سعيد عن قتادة عن ثمامة والأثر أخرجه البيهقي (٨/ ٢٤٥).
حضرت ثمامہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا غلام زنا کرتا تو آپ اس پر حد جاری کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30150، ترقيم محمد عوامة 28860)
ترقیم عوامۃ: 28861 ترقیم الشثری: -- 30151
٣٠١٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن عبيد الله عن ابي هريرة وزيد بن خالد وشبل قالوا: كنا عند النبي ﷺ فساله رجل عن الامة تزني قبل ان تحصن قال:"اجلدوها، فإن زنت فاجلدوها" قال في الثالثة او في الرابعة:"فبيعوها ولو بضفير" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ وهم ابن عيينة في ذكر شبل، أخرجه أحمد (١٧٠٤٣)، وابن ماجه (٢٥٦٥)، والنسائي في الكبرى (٧٢٦٠)، والشافعي في السنن (٥٤٠)، والحميدي (٨١٢)، وابن قانع ١/ ٣٤٥، والطبراني (٥٢٠٣)، والبيهقي ٨/ ٢٢٤، وابن أبي عاصم في الآحاد (١١٣)، وأصله عند البخاري (٢٥٥٥).
حضرت ابوہریرہ، حضرت شبل اور حضرت زید بن خالد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھے کہ ایک آدمی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے باندی کے متعلق پوچھا جو شادی شدہ ہونے سے قبل زنا کرتی ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو کوڑے لگاؤ۔ پس اگر وہ زنا کرے تو اس کو کوڑے لگاؤ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیسری یا چوتھی مرتبہ میں فرمایا: پس ا س کو فروخت کردو اگر چہ بٹ دی ہوئی رسی کے بدلے ہی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30151، ترقيم محمد عوامة 28861)
ترقیم عوامۃ: 28862 ترقیم الشثری: -- 30152
٣٠١٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن عبد الاعلى عن ابي جميلة عن علي قال: اخبر النبي ﷺ بامة لهم فجرت، فارسلني إليها فقال:"اذهب، فاقم عليها الحد"، فانطلقت فوجدتها لم تجف من دمائها، فقال."افرغت؟" فقلت: وجدتها لم تجف من دمائها، فقال:"إذا جفت من دمائها (فاجلدها) (١) "، ثم قال رسول الله ﷺ:" (و) (٢) اقيموا الحدود على ما ملكت ايمانكم" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (فاجلدوها).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) ضعيف؛ لضعف عبد الأعلى، أخرجه أحمد (٦٧٩)، وعبد اللَّه (١١٣٨)، والنسائي في الكبرى (٧٢٦٧)، والبيهقي (٨/ ٢٤٥)، وعبد الرزاق (١٣٦٠١)، والبزار (٧٦٢)، وأبو يعلى (٣٢٠)، وأبو داود (٤٤٧٣)، والدارقطني (٣/ ١٥٨)، والطيالسي (١٤٦)، وأصله في مسلم (١٧٠٥)، وأحمد (١٣٤١)، والترمذي (١٤٤١).
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لوگوں کی ایک باندی کے متعلق خبر دی گئی کہ اس نے گناہ کیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس کی طرف بھیجا اور فرمایا: تم جا کر اس پر حد قائم کرو پس میں گیا تو میں نے اس کو اس حال میں پایا کہ اس کا خون خشک نہیں ہوا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم فارغ ہوگئے؟ میں نے عرض کی کہ میں نے اسے اس حال میں پایا کہ اس کا خون خشک نہیں ہوا تھا! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب اس کا خون خشک ہوجائے تو تم اسے کوڑے مارنا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اپنے ماتحتوں پر حد قائم کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30152، ترقيم محمد عوامة 28862)
ترقیم عوامۃ: 28863 ترقیم الشثری: -- 30153
٣٠١٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن همام عن عمرو بن شرحبيل قال: جاء معقل المزني إلى عبد الله فقال: جاريتي زنت ⦗٣٧٦⦘ (فاجلدها؟) (١) قال: فقال عبد الله: اجلدها خمسين، (فقال: عادت) (٢) ، فقال: اجلدها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك، م]: (فأجلدوها).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) صحيح.
حضرت عمرو بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ حضرت معقل مزنی حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس آئے اور کہنے لگے میری باندی نے زنا کیا ہے سو اسے کوڑے ماردو! اس پر حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشادفرمایا: اس کو پچاس کوڑے ماردو۔ انہوں نے کہا: وہ دوبارہ زنا کرے تو؟ تو آپ نے فرمایا: اسے کوڑے مارنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30153، ترقيم محمد عوامة 28863)
ترقیم عوامۃ: 28864 ترقیم الشثری: -- 30154
٣٠١٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن الحسن بن محمد ابن علي ان فاطمة حدت جارية لها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحسن لم يدرك فاطمة.
حضرت حسن بن محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ نے اپنی باندی پر حد جاری فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30154]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30154، ترقيم محمد عوامة 28864)
ترقیم عوامۃ: 28865 ترقیم الشثری: -- 30155
٣٠١٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابي الزناد عن خارجة بن زيد عن زيد انه حد جارية له (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت خارجہ بن زید فرماتے ہیں کہ حضرت زید نے اپنی باندی پر حد جاری فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30155، ترقيم محمد عوامة 28865)
ترقیم عوامۃ: 28866 ترقیم الشثری: -- 30156
٣٠١٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن ابي قلابة ان ابا المهلب كان يجلد امته إذا فجرت في مجلس قومه.
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو المھلب کی باندی برا کام کرتی تو آپ اپنی قوم کی مجلس میں اسے کوڑے مارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30156، ترقيم محمد عوامة 28866)
ترقیم عوامۃ: 28867 ترقیم الشثری: -- 30157
٣٠١٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن فضيل عن إبراهيم قال: كانوا يرسلون إلى خدمهم إذا زنين (يجلدونهن) (١) في المجالس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يجلدوهن).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کے خادم جب زنا کرتے تو آپ ان کو بلاتے اور مجلسوں میں ان کو کوڑے مارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30157، ترقيم محمد عوامة 28867)
ترقیم عوامۃ: 28868 ترقیم الشثری: -- 30158
٣٠١٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب عن نافع عن ابن عمر انه كان يضرب امته إذا فجرت (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی باندی کو مارتے تھے جب وہ زنا کرتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30158]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30158، ترقيم محمد عوامة 28868)
ترقیم عوامۃ: 28869 ترقیم الشثری: -- 30159
٣٠١٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن اشعث عن ابيه قال: شهدت ابا برزة ضرب امة (له فجرت) (١) قال: وعليها ملحفة قد جللت ⦗٣٧٧⦘ (بها) (٢) قال: وعنده طائفة من الناس (ثم قرا) (٣) : ﴿وليشهد عذابهما طائفة من المؤمنين﴾ (٤) [النور: ٢] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (قال).
(٤) مجهول؛ لجهالة والد أشعث.
حضرت اشعث کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو برزہ کے پاس حاضر تھا انہوں نے اپنی ایک باندی کو مارا جس نے گناہ کا کام کیا تھا راوی کہتے ہیں اس باندی پر چادر لپٹی ہوئی تھی اور آپ کے پا س لوگوں کا ایک گروہ تھا آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔ ترجمہ:۔ اور چاہیے کہ مشاہدہ کرے ان کی سزا کا ایک گروہ مومنوں کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30159، ترقيم محمد عوامة 28869)