🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

41. في اللوطي حد كحد الزاني
اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28934 ترقیم الشثری: -- 30228
٣٠٢٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: يرجم اللوطي إذا كان محصنا، وإن كان بكرا جلد مائة.
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا: اغلام باز کو سنگسار کیا جائے گا جب کہ وہ شادی شدہ ہو اور اگر وہ کنوارہ ہو تو اسے سو کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30228]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30228، ترقيم محمد عوامة 28934)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28935 ترقیم الشثری: -- 30229
٣٠٢٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن (إبراهيم) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: مطموسة.
حضرت ابراہیم اور حضرت حکم نے اغلام باز کے بارے میں ارشاد فرمایا: اس کو حد سے کم کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30229]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30229، ترقيم محمد عوامة 28935)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30230
٣٠٢٣٠ - وعن (سفيان) (١) عن الشيباني عن الحكم في اللوطي: يضرب دون الحد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (السفيان).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30230، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28936 ترقیم الشثری: -- 30231
٣٠٢٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن عبيد الله ابن عبد الله بن معمر قال: عليه الرجم، (قتلة) (١) قوم لوط.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (قتله عمل)، وفي [ط]: (قتلة عمل)، وانظر الأثر في: الدر المنثور ٣/ ٤٩٨.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبید اللہ بن عبداللہ بن معمر نے ارشاد فرمایا: اس پر سنگسار کرنے کی سزا لازم ہوگی قوم لوط کے قتل کی نوعیت کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30231]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30231، ترقيم محمد عوامة 28936)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28937 ترقیم الشثری: -- 30232
٣٠٢٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن جابر ابن زيد قال: حرمة الدبر اعظم من حرمة كذا.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید نے ارشاد فرمایا: دبر کا حرام ہونا فلاں کے حرام ہونے سے زیادہ بڑا ہے حضرت قتادہ نے فرمایا: ہم اس کو سنگسار پر محمول کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30232]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30232، ترقيم محمد عوامة 28937)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30233
٣٠٢٣٣ - قال قتادة: نحن نحمله على الرجم.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30233، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28938 ترقیم الشثری: -- 30234
٣٠٢٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن قيس عن ابي حصين ان عثمان اشرف على الناس يوم الدار فقال: اما علمتم انه لا يحل دم امرئ مسلم إلا باربعة: رجل عمل عمل قوم لوط (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو حصين لم يدرك عثمان.
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے ایک دن گھر سے جھانکا اور ارشاد فرمایا: کیا تم لوگ جانتے ہو کہ کسی مسلمان شخص کا خون حلال نہیں ہے مگر چار آدمیوں کا ایک وہ شخص جس نے قوم لوط کا عمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30234، ترقيم محمد عوامة 28938)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں