مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
100. رجل مات وترك ابنه وأباه ومولاه، ثم مات المولى وترك مالا
اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور اپنے بیٹے، باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے پھر مولیٰ مرے اور مال چھوڑ جائے
ترقیم عوامۃ: 32173 ترقیم الشثری: -- 33665
٣٣٦٦٥ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن شريح وزيد بن ثابت في رجل مات وترك ابنه واباه ومولاه ثم مات المولى وترك مالا؟ فقال شريح: لابيه السدس وما بقي فللابن.
قتادہ حضرت شریح اور زید بن ثابت سے اس آدمی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو مرجائے اور اپنے بیٹے اور باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے، پھر مولیٰ مرجائے اور مال چھوڑ جائے، حضرت شریح نے فرمایا کہ اس کے باپ کے لئے مال کا چھٹا حصّہ اور باقی بیٹے کے لئے ہے، اور زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ مال بیٹے کے لیے ہے اور باپ کے لئے کچھ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33665، ترقيم محمد عوامة 32173)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33666
٣٣٦٦٦ - وقال زيد بن ثابت: المال للابن وليس للاب شيء (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ قتادة لم يسمع من زيد بن ثابت.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33666، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 32174 ترقیم الشثری: -- 33667
٣٣٦٦٧ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: سالته عن رجل اعتق مملوكا له (فمات) (١) ومات المولى وترك الذي اعتقه اباه وابنه، (٢) فقال إبراهيم: (لابيه) (٣) السدس، وما بقي فهو لابنه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [هـ].
(٢) زيادة في [جـ، م]: (قال).
(٣) في [أ، ب]: (لابنه).
مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا کہ جس نے اپنے غلام کو چھوڑا، پھر وہ مرگیا اور مولیٰ مرگیا اور جس نے آزاد کیا تھا اس نے اپنے باپ اور بیٹے کو چھوڑا، تو ابراہیم نے فرمایا کہ اس کے باپ کے لئے مال کا چھٹا حصّہ اور باقی اس کے بیٹے کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33667]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33667، ترقيم محمد عوامة 32174)
ترقیم عوامۃ: 32175 ترقیم الشثری: -- 33668
٣٣٦٦٨ - حدثنا هشيم عن منصور عن الحسن قال: هو للابن.
منصور حسن سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ وہ بیٹے کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33668]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33668، ترقيم محمد عوامة 32175)
ترقیم عوامۃ: 32176 ترقیم الشثری: -- 33669
٣٣٦٦٩ - حدثنا هشيم عن محمد بن سالم عن الشعبي انه كان يقول ذلك.
محمد بن سالم شعبی سے روایت کرتے ہیں کہ وہ بھی یہی فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33669، ترقيم محمد عوامة 32176)
ترقیم عوامۃ: 32177 ترقیم الشثری: -- 33670
٣٣٦٧٠ - حدثنا هشيم عن شعبة قال: سمعت الحكم وحمادا يقولان: هو للابن.
شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حکم اور حماد کو فرماتے سنا کہ وہ بیٹے کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33670]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33670، ترقيم محمد عوامة 32177)
ترقیم عوامۃ: 32178 ترقیم الشثری: -- 33671
٣٣٦٧١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة قال: سالت الحكم وحمادا و (ابا) (١) إياس (٢) معاوية بن قرة عن امراة اعتقت غلاما لها ثم ماتت وتركت اباها وابنها (فقالوا) (٣) : الولاء للابن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ب، هـ]: زيادة (بن).
(٣) في [ط، هـ]: (فقالا).
شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حکم اور حماد اور ابو ایاس معاویہ بن قرہ سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جس نے اپنے غلام کو آزاد کیا تھا، پھر وہ مرگئی اور اپنے باپ اور بیٹے کو چھوڑ گئی، ان سب نے فرمایا کہ ولاء بیٹے کے لئے ہے، اور ابو ایاس نے اس طرح فرمایا کہ ولاء اس کی اولاد کے لئے ہے جب تک ان میں باقی رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33671، ترقيم محمد عوامة 32178)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33672
٣٣٦٧٢ - وقال (ابو) (١) إياس: الولاء لولدها ما بقي منهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من: [هـ].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33672، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 32179 ترقیم الشثری: -- 33673
٣٣٦٧٣ - حدثنا وكيع قال ثنا سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: الولاء للابن.
ا بن جریج عطاء سے روایت کرتے ہیں کہ ولاء بیٹے کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33673، ترقيم محمد عوامة 32179)
ترقیم عوامۃ: 32180 ترقیم الشثری: -- 33674
٣٣٦٧٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان قال: بلغني عن زيد بن ثابت انه قال: الولاء للابن (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ سفيان لم يدرك زيد بن ثابت.
سفیان فرماتے ہیں کہ مجھے زید بن ثابت سے یہ بات پہنچی ہے فرمایا کہ ولاء بیٹے کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33674، ترقيم محمد عوامة 32180)