🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36214 ترقیم الشثری: -- 37798
٣٧٧٩٨ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن مسلم مولى سويد بن (جهيل) (١) ] (٢) (عن سويد) (٣) -وكان من اصحاب عمر، ثم ذكر نحو حديث وكيع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (جميل)، وفي [هـ]: (جهبل)
(٢) سقط ما بين المعكوفين في: [ع].
(٣) سقط من: [جـ].

حضرت مسلم مولی سوید بن جھیل سے بھی ایسی حدیث منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37798، ترقيم محمد عوامة 36214)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36215 ترقیم الشثری: -- 37799
٣٧٧٩٩ - حدثنا يزيد بن هارون عن داود عن الشعبي عن عبد الرحمن بن ابي ليلى عن ابي ايوب (الانصاري) (١) عن رسول الله ﷺ قال:"من قال: لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد (٢) بيده الخير وهو على كل شيء قدير عشر ⦗٤٩٩⦘ مرات كن (٣) كعدل عشر رقاب او كعدل رقبة" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [أ، ب]: زيادة (وحده لا شريك له).
(٣) في [هـ]: زيادة (له).
(٤) رجاله ثقات؛ لكنه شاذ صوابه أربع رقاب، أخرجه أحمد (٢٣٥٤٦)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (٢٤)، والطحاوي في شرح المشكل (٣٩٠٦)، والمروزي في زوائد زهد ابن المبارك (١١٢٤)، والشاشي (١٠٩٨)، والطبراني (٤٠١٦)، ورواه على الصواب البخاري (٦٤٠٤)، ومسلم (٢٦٩٣).

حضرت ابوایوب انصاری، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ دس مرتبہ کہے گا تو یہ دس گردنوں کو آزاد کرنے کے برابر ہوں گے۔ یا ”ایک گردن کے برابر ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37799، ترقيم محمد عوامة 36215)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36216 ترقیم الشثری: -- 37800
٣٧٨٠٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر قال: حدثني ثعلبة عن عمرو بن شعيب عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال: لو ان رجلين (اقبل) (١) احدهما من الشرق والآخر من المغرب، مع احدهما ذهب لا (يضع) (٢) منه (شيئا) (٣) إلا في حق، والآخر يذكر الله حتى يلتقيا في طريق لكان الذي يذكر الله (افضلهما) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أقبلن).
(٢) في [س]: (يضيع).
(٣) في [أ، ب]: (شيءٌ).
(٤) في [جـ]: (أفضل).
(٥) منقطع؛ عمرو لم يدرك أبا جده عبد اللَّه بن عمرو، أخرجه أبو نعيم في الحلية ٧/ ٢٧٠.

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر دو آدمی ہوں۔ ان میں سے ایک مشرق کی جانب سے آئے اور دوسرا مغرب کی جانب سے آئے۔ ان میں سے ایک کے پاس سونا ہو۔ جو وہ حقدار جگہ پر خرچ کرتا آئے اور دوسرا خدا کا ذکر کرتا رہے۔ یہاں تک کہ یہ دونوں راستہ میں مل جائیں تو ان دونوں میں افضل وہ ہوگا جو اللہ کا ذکر کر رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37800، ترقيم محمد عوامة 36216)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36217 ترقیم الشثری: -- 37801
٣٧٨٠١ - حدثنا يعلى عن موسى الطحان عن عبد الرحمن بن سابط قال: دفع رسول الله ﷺ إلى حلقة وهم يذكرون الله فقال:"إن الله ليباهي بمجلسكم اهل السماء" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ ابن سابط تابعي، وموسى صدوق.
حضرت عبدالرحمن بن سابط سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک حلقہ کی طرف لے جایا گیا جو اللہ کا ذکر کررہے تھے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ، تمہاری مجلس کی وجہ سے اہل آسمان پر فخر کررہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37801، ترقيم محمد عوامة 36217)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36218 ترقیم الشثری: -- 37802
٣٧٨٠٢ - (١) حدثنا يزيد بن هارون (قال) (٢) : اخبرنا محمد بن عمرو عن محمد ابن إبراهيم (قال) (٣) : قال عبادة بن الصامت: لان اكون في قوم يذكرون الله من ⦗٥٠٠⦘ (حين) (٤) يصلون الغداة إلى تطلع الشمس احب إلي من ان اكون على متون الخيل اجاهد في سبيل الله (إلى ان تطلع الشمس، ولان اكون في قوم يذكرون الله من حين يصلون العصر حتى تغرب الشمس احب إلي من اكون على متون الخيل اجاهد في سبيل الله) (٥) حتى تغرب الشمس (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [هـ]: (فقال).
(٤) في [س]: (حيث).
(٥) سقط من: [ع].
(٦) منقطع؛ محمد بن إبراهيم لا يروي عن عبادة.

حضرت محمد بن ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ اگر میں ایسے لوگوں میں ہوں جو صبح کی نماز پڑھنے سے لے کر طلوع آفتاب تک اللہ کا ذکر کریں تو مجھے یہ بات اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں گھوڑوں کی پشت پر ہوں اور طلوع آفتاب تک راہ خدا میں جہاد کرتا رہوں۔ اور اگر میں ایسے لوگوں میں ہوں جو عصر کی نماز پڑھنے سے لے کر غروب آفتاب تک اللہ کا ذکر کریں تو مجھے یہ بات ا س سے زیادہ محبوب ہے کہ میں گھوڑوں کی پشت پر سوار ہو کر غروب آفتاب تک راہ خدا میں جہاد کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37802، ترقيم محمد عوامة 36218)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں