🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

57. (مطرف بن الشخير)
حضرت مطرف ابن شخیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36294 ترقیم الشثری: -- 37879
٣٧٨٧٩ - حدثنا عفان بن مسلم قال: حدثنا جعفر بن سليمان قال: حدثنا بعض اصحابنا قال: كان مورق العجلي يتجر فيصيب المال، فلا تاتي عليه جمعة وعنده (منه) (١) شيء، قال: كان يلقى الاخ من إخوانه فيعطيه اربعمائة، خمسمائة، ثلاثمائة، فيقول: ضعها لنا عندك حتى (نحتاج) (٢) إليها، ثم يلقاه بعد ذلك فيقول: شانك بها، ويقول الآخر: (لا) (٣) حاجة لي فيها، فيقول: إنا، والله ما نحن بآخذيها ابدا، شانك بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (منها).
(٢) في [ب]: (يحتاج).
(٣) سقط من: [ب].

حضرت جعفر بن سلیمان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ہمارے بعض اصحاب نے بیان کیا وہ کہتے ہیں کہ حضرت مؤرق عجلی تجارت کرتے تھے اور انہیں مال حاصل ہوتا تھا۔ لیکن پھر ان پر ایک جمعہ بھی نہیں گزرتا تھا کہ ان کے پاس اس مال میں سے کچھ موجود ہو۔ راوی کہتے ہیں۔ ان کے بھائیوں میں سے کوئی بھائی ان کو ملتا تو یہ اس کو چار سو، پانچ سو یا تین سو دے دیتے اور کہتے۔ اس کو تم اپنے پاس ہمارے لیے رکھ لو۔ یہاں تک کہ ہمیں اس کی ضرورت پڑے۔ پھر اس کے بعد اس سے ملتے تو فرماتے۔ یہ تم لے لو۔ دوسرا آدمی کہتا۔ مجھے ان کی ضرورت نہیں ہے۔ اس پر یہ کہتے۔ خدا کی قسم! ہم یہ پیسے کبھی بھی نہیں لیں گے۔ یہ تم لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37879، ترقيم محمد عوامة 36294)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36295 ترقیم الشثری: -- 37880
٣٧٨٨٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا همام عن قتادة قال: قال مورق العجلي: ما وجدت للمؤمن في الدنيا مثلا إلا كمثل رجل على (خشبة) (١) (٢) في البحر وهو يقول: يا رب يا رب، لعل الله ان ينجيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (خشبته).
(٢) في [أ، ب]: زيادة (وهو).

حضرت قتادہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت مؤرق عجلی فرماتے ہیں۔ میں نے دنیا میں مومن کی مثال اس آدمی کی طرح دیکھی ہے جو سمندر میں ایک تختہ پر بیٹھا ہوا کہہ رہا ہو۔ اے اللہ، اے اللہ، شاید کہ اللہ تعالیٰ اس کو نجات دے دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37880]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37880، ترقيم محمد عوامة 36295)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36296 ترقیم الشثری: -- 37881
٣٧٨٨١ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد (بن) (١) زيد قال: حدثنا ابو التياح عن مورق قال: (المتمسك) (٢) بطاعة الله إذا جبن الناس عنها كالكار بعد الفار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (التمسك).

حضرت مؤرق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ خدا کی اطاعت کے ساتھ تمسک کرنے والا جب لوگ اس سے بزدل ہوجاتے ہیں، بھاگنے کے بعد دوبارہ حملہ کرنے والے کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37881، ترقيم محمد عوامة 36296)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36297 ترقیم الشثری: -- 37882
٣٧٨٨٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد عن عاصم الاحول قال: سمعت مورقا العجلي يقول: ما رايت رجلا افقه في ورعه ولا اورع في فقهه من محمد.
حضرت عاصم احول سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مؤرق عجلی کو کہتے سنا۔ میں نے کوئی آدمی اپنی بزرگی میں سمجھ داری کرنے والا اور سمجھ داری میں بزرگی کرنے والا محمد رحمہ اللہ سے افضل نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37882، ترقيم محمد عوامة 36297)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36298 ترقیم الشثری: -- 37883
٣٧٨٨٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا ثابت بن يزيد ابو زيد عن عاصم عن مورق قال: إنما كان حديثهم تعريضا.
حضرت مؤرق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ لوگوں کی باتیں، اشارۃً بات کرنا ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37883، ترقيم محمد عوامة 36298)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں