🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

57. (مطرف بن الشخير)
حضرت مطرف ابن شخیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36274 ترقیم الشثری: -- 37859
٣٧٨٥٩ - حدثنا شاذان عن مهدي عن غيلان بن جرير عن مطرف قال] (١) : عقول الناس على قدر زمانهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين في: [ع].
حضرت مطرف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں لوگوں کی عقلیں ان کے زمانوں کے بقدر ہوتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37859]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37859، ترقيم محمد عوامة 36274)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36275 ترقیم الشثری: -- 37860
٣٧٨٦٠ - حدثنا ابن علية عن سعيد عن قتادة عن مطرف بن (الشخير) (١) في قوله: ﴿كانوا قليلا من الليل ما يهجعون﴾ [الذاريات: ١٧] ، قال: قل ليلة اتت عليهم هجعوها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (السحير).
حضرت مطرف ابن الشخیر سے قول خداوندی { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں ان پر بہت کم ایسی رات آتی ہے کہ جس میں وہ سوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37860، ترقيم محمد عوامة 36275)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36276 ترقیم الشثری: -- 37861
٣٧٨٦١ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت عن مطرف قال: خير الامور (اوساطها) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أوسطها).
حضرت مطرف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ امور میں سے سب سے بہتر میانہ روی والے امور ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37861]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37861، ترقيم محمد عوامة 36276)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36277 ترقیم الشثری: -- 37862
٣٧٨٦٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد (عن) (١) ثابت عن (مطرف) (٢) انه اقبل (من مبداه) (٣) ، (قال) (٤) : فجعل يسير بالليل فاضاء له سوطه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (حدثنا).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط من: [س]، والمراد المكان الذي يخرج فيه للبادية، وقد ذكر في تاريخ دمشق ٥٨/ ٣٢٠ أنه ماء يقال له السخيرة على ثلاث ليال من البصرة، وكان له مزرعة هناك، انظر: الزهد لأحمد (٢٤٤).
(٤) سقط من: [هـ].

حضرت ثابت، حضرت مطرف کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنی بستی سے چلے۔ راوی کہتے ہیں وہ رات کے وقت چلتے تھے اور ان کی لاٹھی ان کے لیے روشنی کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37862]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37862، ترقيم محمد عوامة 36277)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36278 ترقیم الشثری: -- 37863
٣٧٨٦٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد (١) عن ثابت ان مطرفا قال: لو كانت لي الدنيا فاخذها الله مني بشربة من ماء (يسقيني) (٢) بها يوم القيامة، كان قد اعطاني بها ثمنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (ابن سلمة).
(٢) في [س]: (سقاني).

حضرت ثابت سے روایت ہے کہ حضرت مطرف نے فرمایا: اگر ساری دنیا میرے پاس ہوتی پھر اللہ تعالیٰ یہ دنیا مجھ سے پانی کے اس گھونٹ کے عوض لے لیتے جو قیامت کے دن آپ مجھے پلاتے تو تحقیق مجھے (میری دنیا کی) قیمت مل جاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37863، ترقيم محمد عوامة 36278)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36279 ترقیم الشثری: -- 37864
٣٧٨٦٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت قال: كنا عند مطرف فذكرنا الله ودعوناه فقال: (والله) (١) (لئن) (٢) كان هذا مما سبق لكم في الذكر لقد اراد الله بكم خيرا، وإن كان مما يحدث في الليل والنهار لقد اراد الله بكم خيرا، فاي ذلك ما كان فاحمدوا الله عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ع]: (لين).

حضرت ثابت سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت مطرف کے پاس تھے۔ چناچہ ہم نے اللہ کا ذکر کیا اور اللہ سے دعا کی پھر آپ نے فرمایا: خدا کی قسم! جو تمہارا وقت خدا کی یاد میں گزرا ہے تو تحقیق اللہ نے تمہارے ساتھ خیر کا ارادہ کیا ہے۔ اور اگر آنے والے دن رات تمہارے لیے ایسے ہی ہوں تو بھی اللہ نے تمہارے ساتھ خیر کا ارادہ کیا ہے۔ ان میں سے جو بھی ہو تو تم اس پر اللہ کی تعریف کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37864، ترقيم محمد عوامة 36279)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36280 ترقیم الشثری: -- 37865
٣٧٨٦٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد عن ثابت ان مطرفا كان يقول: إن (الحديث وإن اليمين) (١) بالله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ولعل الصواب: (إن الخير واليمن باللَّه).
حضرت ثابت سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت مطرف کہا کرتے تھے: بیشک حدیث اور قسم خدا کے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37865]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37865، ترقيم محمد عوامة 36280)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36281 ترقیم الشثری: -- 37866
٣٧٨٦٦ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد عن ثابت ان مطرفا كان يقول: لو كان الخير في كف احدنا ما استطاع ان يفرغه في قلبه، (حتى يكون الله هو الذي يفرغه في قلبه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ع].
حضرت ثابت سے روایت ہے کہ حضرت مطرف کہا کرتے تھے۔ اگر خیر ہم میں سے کسی ایک کی ہتھیلی میں (بھی) ہو تو وہ اس کی استطاعت نہیں رکھتا کہ وہ اس کو اپنے دل میں ڈال لے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اس کو اس کے دل میں ڈالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37866، ترقيم محمد عوامة 36281)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36282 ترقیم الشثری: -- 37867
٣٧٨٦٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد عن ثابت ان مطرفا كان يقول: لو ان رجلا راى صيدا والصيد لا يراه فختله، الم يوشك ان ياخذه؟ قالوا: بلى، قال: فإن الشيطان يرانا، ونحن لا نراه، وهو يصيب منا.
حضرت ثابت سے روایت ہے کہ حضرت مطرف فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی آدمی شکار کو دیکھ لے اور اس کو شکار نے نہ دیکھا ہو اور شکاری گھات لگا لے تو ہوسکتا ہے کہ شکاری شکار پکڑ لے؟ لوگوں نے کہا کیوں نہیں۔ حضرت مطرف نے فرمایا: پس شیطان بھی ہمیں دیکھتا ہے لیکن ہم اس کو نہیں دیکھ پاتے چناچہ وہ ہمیں پالیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37867]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37867، ترقيم محمد عوامة 36282)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36283 ترقیم الشثری: -- 37868
٣٧٨٦٨ - حدثنا عفان قال: حدثنا (حماد عن) (١) ثابت قال مطرف: نظرت في بدء (هذا) (٢) الامر ممن كان، فإذا هو من الله، ونظرت على من تمامه، (فإذا تمامه) (٣) على الله، ونظرت ما ملاكه، فإذا ملاكه الدعاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [س]: (هذه).
(٣) سقط من: [ب].

حضرت ثابت سے روایت ہے کہ حضرت مطرف فرماتے ہیں: میں نے اس معاملہ کی ابتدا کو دیکھا کہ یہ کس سے ہے؟ تو وہ ابتداء خدا تعالیٰ ہے اور میں نے یہ دیکھا کہ اس کی انتہاء کس پر ہوگی؟ تو وہ بھی خدا تعالیٰ ہے اور میں نے اس بات میں غور کیا کہ اس کا ملاک (قوام) کیا شے ہے؟ تو اس کا قوام دعا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37868]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37868، ترقيم محمد عوامة 36283)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں