🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

26. بَابُ مِيرَاثِ الْمَرْأَةِ مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا
عورت کا اپنے شوہر کی دیت سے وراثت پانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 305 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1482
نا نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , أَنَّ عَلِيًّا " كَانَ لا يُوَرِّثُ الإِخْوَةَ مِنَ الأُمِّ مِنَ الدِّيَةِ شَيْئًا" .
الشعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ ماں شریک بھائیوں کو دیت میں سے کچھ نہیں دیتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ وِلَايَةِ الْعَصَبَةِ/حدیث: 1482]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3085، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 305، 306»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 306 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1483
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لا يَرِثُ الإِخْوَةُ مِنَ الأُمِّ، وَلا امْرَأَةٌ مِنَ الدِّيَةِ شَيْئًا" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ وہ فرماتے تھے: ماں شریک بھائی، شوہر اور عورت دیت میں سے کچھ نہیں لیتے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ وِلَايَةِ الْعَصَبَةِ/حدیث: 1483]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3085، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 305، 306»

الحكم على الحديث: مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 307 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1484
نا خَالِدٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ , قَالَ: " يَرِثُ مِنَ الدِّيَةِ كُلُّ وَارِثٍ مِنْ غَيْرِ الدِّيَةِ إِلا الزَّوْجَ وَالْمَرْأَةَ" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ہر وارث دیت میں سے وارث ہوتا ہے سوائے شوہر اور عورت کے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ وِلَايَةِ الْعَصَبَةِ/حدیث: 1484]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 307، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28133»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 308 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1485
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ , قَالَ: نا لَيْثٌ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الْعَبْدِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ , قَالَ: " تُقْسَمُ الدِّيَةُ عَلَى مَا يُقْسَمُ عَلَيْهِ الْمِيرَاثُ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: دیت اس طرح تقسیم ہو گی جس طرح میراث تقسیم ہوتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ وِلَايَةِ الْعَصَبَةِ/حدیث: 1485]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3084، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 308، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12552، 16170، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4092، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28129»
قال ابن حجر: ليث بن أبي سليم صدوق اختلط جدا، ولم يتميز حديثه فترك

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں