🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

149. بَابُ مَا يَقَعُ لَهُ إِيلَاءُ الْيَمِينِ
باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1939 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3116
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " يُوقَفُ الَّذِي يُؤْلِي عِنْدَ الأَرْبَعَةِ الأَشْهُرِ، فَإِمَّا أَنْ يَفِيءَ، وَإِمَّا أَنْ يُطَلِّقَ" .
حضرت ابن طاؤس رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایلاء کرنے والے کو چار مہینے کے اختتام پر روکا جائے گا، پھر یا تو رجوع کرے یا طلاق دے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 3116]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1939، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18887»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1940 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3117
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي الإِيلاءِ، قَالَ:" يُوقَفُ عِنْدَ الأَرْبَعَةِ الأَشْهُرِ" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایلاء کرنے والے کو چار مہینے مکمل ہونے پر روکا جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 3117]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1940، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18887»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں