المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
41. الطَّيْرُ تَجْرِي بِقَدَرٍ
پرندے اللہ کے حکم سے اڑتے ہیں
حدیث نمبر: 90
أخبرنا أبو الحسين محمد بن أحمد بن تَميم الحنظلي ببغداد، حدثنا عبد الملك بن محمد بن عبد الله الرَّقَاشي، حدثنا أبو عاصم، حدثنا سفيان. وأخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي بمَرْو، حدثنا أحمد بن سيَّار، حدثنا محمد بن كثير؛ قالا: حدثنا سفيان عن منصور، عن رِبْعي بن حِرَاش، عن علي بن أبي طالب، عن النبي ﷺ قال:"لا يؤمنُ العبدُ حتى يؤمنَ بأربعٍ: حتى يشهدَ أن لا إله إلَّا الله، وأني رسولُ الله بَعَثَني بالحقِّ، ويؤمنَ بالبَعْث بعد الموت، ويؤمنَ بالقَدَر" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، وقد قصَّر بروايته بعضُ أصحاب الثَّوْري، وهو عندنا مما لا يُعبَأُ:
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، وقد قصَّر بروايته بعضُ أصحاب الثَّوْري، وهو عندنا مما لا يُعبَأُ:
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک چار چیزوں پر ایمان نہ لائے: اس بات کی گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں جسے اس نے حق کے ساتھ بھیجا ہے، موت کے بعد دوبارہ جی اٹھنے پر یقین رکھے، اور تقدیر پر ایمان لائے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، امام ثوری کے بعض شاگردوں نے اسے روایت کرنے میں کمی کی ہے لیکن ہمارے نزدیک اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 90]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، امام ثوری کے بعض شاگردوں نے اسے روایت کرنے میں کمی کی ہے لیکن ہمارے نزدیک اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 90]