المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
14. الرَّكْعَتَانِ قَبْلَ صَلَاةِ الْفَجْرِ وَالرَّكْعَتَانِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ
فجر کی نماز سے پہلے دو رکعتیں اور مغرب کے بعد دو رکعتیں۔
حدیث نمبر: 1213
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، حدثنا محمد بن أحمد بن هارون العُودي، حدثنا محمد بن يحيى بن أبي سَمِينة، حدثنا محمد بن فُضَيل، حدثنا رِشْدِين بن كُرَيب، عن أبيه، عن ابن عباس، عن النبي ﷺ قال:"الرّكعتانِ قبل صلاةِ الفجر إدبارُ النجوم، والرّكعتانِ بعد المغرب أَدبارُ السُّجود" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ من حديث حماد بن سلمة، عن علي بن زيد، عن أَوْس بن خالد، عن أبي هريرة (1) ، وليس من شرط هذا الكتاب.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ من حديث حماد بن سلمة، عن علي بن زيد، عن أَوْس بن خالد، عن أبي هريرة (1) ، وليس من شرط هذا الكتاب.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فجر کی نماز سے پہلے کی دو رکعتیں ﴿إِدْبَارَ النُّجُومِ﴾ (ستاروں کے ڈوبنے کے وقت کی تسبیح) ہیں، اور مغرب کے بعد کی دو رکعتیں ﴿أَدْبَارَ السُّجُودِ﴾ (سجدوں کے بعد کی تسبیح) ہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اس کا ایک شاہد حماد بن سلمہ کی روایت سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے لیکن وہ اس کتاب کی شرائط پر نہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ/حدیث: 1213]

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف رشدين بن كريب» [ترقيم الرساله 1213] [ترقيم الشركة 1202]
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف