🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

30. كَرَاهَةُ الرُّكُوبِ مَعَ الْجِنَازَةِ
جنازے کے ساتھ سواری کرنے کی کراہت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1332
حدثنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنْبري، حدثنا محمد بن عمرو الحَرَشي، حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا أبو معاوية، عن سُهَيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرةَ قال: كان رسول الله ﷺ إذا كان مع الجِنازة لم يَجلِسْ حتى تُرفَعَ أو تُوضَع (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ بمثل هذا الإسناد عن أبي سعيد:
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب جنازے کے ساتھ ہوتے تو اس وقت تک نہیں بیٹھتے تھے جب تک اسے (کندھوں پر) اٹھا نہ لیا جاتا یا (زمین پر) رکھ نہ دیا جاتا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، جبکہ اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوسعید خدری سے بھی اس کی شاہد حدیث مروی ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1332]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل محمد بن عمرو الحَرَشي، ذكره الذهبي في "تاريخ الإسلام" 6/ 819 وقال: كان صدوقًا مقبولًا. قلنا: وقد توبع.» [ترقيم الرساله 1332] [ترقيم الشركة 1320]

الحكم على الحديث: حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں