المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
31. إِذَا اتَّبَعْتُمْ جِنَازَةً فَلَا تَقْعُدُوا حَتَّى تُوضَعَ
جب تم جنازے کے ساتھ چلو تو اس وقت تک نہ بیٹھو جب تک میت زمین پر رکھ نہ دی جائے۔
حدیث نمبر: 1333
حدَّثَناه علي بن حَمْشاذ العدلُ، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا عارم بن الفَضْل، حدثنا وُهَيْب، حدثنا سُهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي سعيد الخُدْري، أنَّ النبي ﷺ قال:"إذا تبعتُم جِنازةً فلا تَقعُدوا حتى تُوضَع" (1) . قد اتَّفَقَ الشيخان على إخراج حديث ابن عمر عن عامر بن رَبِيعة:"مَن تَبِعها فلا يجلسْ حتى تُوضَع" (2) ، و
هذا حديثٌ غير ذاك، لزيادةِ الدفنِ وغيره.
هذا حديثٌ غير ذاك، لزيادةِ الدفنِ وغيره.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم جنازے کے پیچھے چلو تو جب تک اسے (زمین پر) رکھ نہ دیا جائے، مت بیٹھو۔“
شیخین نے سیدنا ابن عمر کی عامر بن ربیعہ سے مروی اس حدیث کی تخریج پر اتفاق کیا ہے کہ ”جو جنازے کے پیچھے چلے وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک اسے رکھ نہ دیا جائے“، لیکن یہ حدیث اس سے مختلف ہے کیونکہ اس میں تدفین وغیرہ کا اضافہ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1333]