🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. إِذَا اسْتَقَاءَ الصَّائِمُ أَفْطَرَ وَإِذَا ذَرَعَهُ الْقَيْءُ لَمْ يُفْطِرْ
اگر روزہ دار جان بوجھ کر قے کرے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے، اور اگر بے اختیار قے آئے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1570
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا إبراهيم بن أبي داود البُرُلُّسي، حدثنا أبو سعيد يحيى بن سليمان الجُعْفي، حدثنا حفص بن غِيَاث، حدثنا هشام بن حسان، عن محمد بن سِيرِين، عن أبي هريرةَ قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا استَقاءَ الصائمُ أفطَرَ، وإذا ذَرَعَه القَيءُ لم يُفطِرْ" (1) . تابعه عيسى بن يونس عن هشام.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے جان بوجھ کر قے کی اس کا روزہ ٹوٹ گیا، اور جسے خود بخود قے آ جائے اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا۔
عیسیٰ بن یونس نے ہشام سے اس کی متابعت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1570]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل يحيى بن سليمان الجعفي، وقد توبع.» [ترقيم الرساله 1570] [ترقيم الشركة 1561]

الحكم على الحديث: حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں