🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

75. عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً
رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1794
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا إبراهيم بن مرزوق، حدثنا وهب بن جَرير، حدثنا شعبة. وأخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شعبة، عن إبراهيم بن مُهاجر، عن أبي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام، قال: أَرسَل مروانُ إلى أم مَعْقِل يسألها عن هذا الحديث، فحدَّثَتْ أنَّ زوجها جعل بَكْرًا في سبيل الله، وأنها أرادت العُمرةَ فسألتْ زوجَها البَكْرَ، فأَبى عليها، فأتت رسولَ الله ﷺ فذَكَرَت ذلك له، فأمره النبيُّ ﷺ أن يُعطيَها، وقال:"إنَّ الحج والعُمرة لَمِنْ سبيل الله، وإِنَّ عُمرةً في رمضان تَعدِلُ حَجَّةً" أو"تُجزِئُ بحَجَّةٍ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
سیدہ ام معقل رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے شوہر نے ایک اونٹ اللہ کی راہ (جہاد) کے لیے وقف کر رکھا تھا، انہوں نے عمرہ کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے شوہر سے وہ اونٹ مانگا مگر انہوں نے دینے سے انکار کر دیا، پھر وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور سارا واقعہ ذکر کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے شوہر کو حکم دیا کہ وہ اونٹ انہیں دے دیں، اور فرمایا: بلاشبہ حج اور عمرہ بھی اللہ کی راہ (کے کاموں) میں سے ہیں، اور رمضان میں عمرہ کرنا ایک حج کے برابر ہے یا فرمایا: حج کے قائم مقام ہے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1794]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف إبراهيم بن مهاجر، ولم يتابع على هذا السياق، وقد اختلف عليه في هذا الإسناد، ورواه غيره واختلف فيه اختلافًا كبيرًا، فضعف بسبب اضطرابه، وقد فصلنا القول في ذلك في تعليقنا على "مسند أحمد" 45/ (27106)، وانظر "علل الدارقطني" (3179).» [ترقيم الرساله 1794] [ترقيم الشركة 1780]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف إبراهيم بن مهاجر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں