المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
7. يُقَالُ لِصَاحِبِ الْقُرْآنِ اقْرَأْهُ وَارْقَهْ وَرَتِّلْ
قرآن کے فضائل — قرآن والے سے کہا جائے گا: پڑھتا جا اور درجات میں چڑھتا جا۔
حدیث نمبر: 2053
حدَّثَناه علي بن عيسى الحِيْري، حدثنا مُسدَّد بن قَطَن، حدثنا عثمان بن أبي شَيْبة، حدثنا وكيع بن الجرّاح عن سفيان، عن عاصم بن أبي النَّجُود، عن زِرِّ بن حُبيش، عن عبد الله بن عمرو، عن النبي ﷺ قال:"يُقال لصاحب القرآن يومَ القيامة: اقرَهْ وارقَهْ، ورَتِّل كما كنتَ تُرتِّل، فإنَّ منزلتَك في آخر آيةٍ تقرؤُها" (1) .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن صاحبِ قرآن سے کہا جائے گا: پڑھتا جا اور (درجات پر) چڑھتا جا، اور اسی طرح ترتیل کے ساتھ پڑھ جیسا کہ تو دنیا میں پڑھا کرتا تھا، کیونکہ تیری منزل وہ آخری آیت ہے جسے تو پڑھے گا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 2053]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل عاصم بن أبي النجود. سفيان: هو الثَّوري.» [ترقيم الرساله 2053] [ترقيم الشركة 2037]
الحكم على الحديث: صحيح لغيره