🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

68. ذِكْرُ أَلْوَانِ أَلْوِيَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
سیدنا رسول اللہ ﷺ کے جھنڈوں کے رنگوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2536
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفّان، حدثنا يحيى بن آدم، أخبرنا شَريك، عن عمار الدُّهْني، عن أبي الزُّبَير، عن جابر، رفعه إلى النبي ﷺ: أنه كان لواؤُه يوم دخلَ مكةَ أبيضَ (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وشاهدُه حديث ابن عباس:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2505 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ فتح مکہ کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا (لواء) سفید تھا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2536]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، شريك» [ترقيم الرساله 2536] [ترقيم الشركة 2519] [ترقيم العلميه 2505]

الحكم على الحديث: حسن لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2537
حدثنا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا بشر بن موسى، حدثنا يحيى بن إسحاق السَّيْلَحِيني، حدثنا يزيد بن حيان، أخبرني أبو مِجْلَز لاحِق بن حُميد، عن ابن عباس، قال: كان لواءُ رسولِ الله ﷺ، أبيضَ، ورايتُه سوداءَ (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2506 - يزيد ضعيف
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بڑا جھنڈا (لواء) سفید تھا اور آپ کا چھوٹا جھنڈا (رایہ) سیاہ تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2537]
تخریج الحدیث: «حديث حسن، يزيد بن حيان» [ترقيم الرساله 2537] [ترقيم الشركة 2520] [ترقيم العلميه 2506]

الحكم على الحديث: حديث حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں