🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

116. آخِرُ مَا نَزَلَ (لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ) الْآيَةَ
قرآن کی آخری نازل ہونے والی آیت:“بے شک تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک رسول آیا”
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3335
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا بكَّار بن قُتيبة القاضي، حدثنا أبو عامر عبد الملك بن عمرو العَقَدي، حدثنا شُعْبة، عن يونس بن عُبيد وعلي بن زيد، عن يوسف بن مِهران، عن ابن عبَّاس، عن أبي بن كعب قال: آخرُ ما نَزَلَ من القرآن: ﴿لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَاعَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ﴾ [التوبة: 128] (2) . حديث شعبة عن يونس بن عبيد صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. [10 - سورة يونس]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3296 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے قرآن مجید کی آخری نازل ہونے والی آیت کے متعلق فرمایا کہ وہ یہ ہے: ﴿لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَاعَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ﴾ [سورة التوبة: 128] بیشک تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک رسول تشریف لائے، جن پر تمہارا مشقت میں پڑنا گراں گزرتا ہے، وہ تمہاری بھلائی کے بہت خواہش مند ہیں اور مومنوں پر نہایت شفیق اور مہربان ہیں۔
یونس بن عبید سے مروی شعبہ کی یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3335]
تخریج الحدیث: «خبر حسن، ويوسف بن مهران ذكر أحمد بن حنبل وأبو داود وأبو حاتم الرازي أنه لا يُعلَم روى عنه غير علي بن زيد بن جُدْعان، ولذلك قال أحمد: لا يُعرف، إلّا أنَّ ابن سعد وأبا زرعة الرازي وثَّقاه، لكن علي بن زيد ضعيف، وأما ما وقع من رواية يونس بن ...» [ترقيم الرساله 3335] [ترقيم الشركة 3315] [ترقيم العلميه 3296]

الحكم على الحديث: خبر حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں