🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

117. تَفْسِيرُ سُورَةِ يُونُسَ
سورۂ یونس کی تفسیر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3336
أخبرني أبو نصر أحمد بن سهل الفقيه ببُخارَى، حدثنا أبو عِصْمة سهل بن المتوكِّل، حدثنا عمرو بن مرزوق، حدثنا شُعبة، عن قَتادة، عن أنس، عن أُبي بن كعب: ﴿وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا أَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ﴾ [يونس:2] ، قال: سَلَفَ صِدْقٍ عند ربِّهم (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3297 - صحيح
سیدنا انس رضی اللہ عنہ، سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: ﴿وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا أَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ﴾ [سورة يونس: 2] اور ایمان والوں کو خوشخبری دے دیجیے کہ ان کے رب کے پاس ان کے لیے سچائی کا مقام ہے کے بارے میں فرمایا کہ اس سے مراد ان کا اپنے رب کے ہاں نیکیوں کا وہ ذخیرہ ہے جو وہ پہلے بھیج چکے ہیں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3336]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 3336] [ترقيم الشركة 3316] [ترقيم العلميه 3297]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3337
أخبرني أبو زكريا العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق ابن إبراهيم، أخبرنا النَّضْر بن شُميل، حدثنا عُيينة بن عبد الرحمن الغَطَفاني، قال: سمعت أَبي يحدِّث عن أبي بَكْرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تَبْغِ ولا تكن باغيًا، فإنَّ الله يقول: ﴿إِنَّمَا بَغْيُكُمْ عَلَى أَنْفُسِكُمْ﴾ [يونس: 23] " (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد ولم يُخرجاه
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3298 - صحيح
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم زیادتی نہ کرو اور نہ ہی سرکش بنو، کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿إِنَّمَا بَغْيُكُمْ عَلَى أَنْفُسِكُمْ﴾ [سورة يونس: 23] تمہاری سرکشی تمہاری اپنی جانوں کے خلاف ہی ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3337]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 3337] [ترقيم الشركة 3317] [ترقيم العلميه 3298]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں