🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

152. تَفْسِيرُ آيَةِ: (أَقِمِ الصَّلَاةِ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ)
آیت“سورج کے ڈھلنے سے نماز قائم کرو”کی تفسیر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3422
وأخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق، أخبرنا جَرِير، عن الأعمش، عن إبراهيم وعُمَارة، عن عبد الرحمن بن يزيد قال: كان عبد الله يُصلِّي المغربَ ونحن نُرَى أنَّ الشمسَ طالعةٌ، قال: فنَظَرْنا يومًا إلى ذلك، فقال: ما تَنظُرون؟ قالوا: إلى الشمس، قال عبد الله: هذا والذي لا إلهَ غيرُه مِيقاتُ هذه الصلاة، ثم قال: ﴿أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ﴾ [الإسراء: 78] ، فهذا دُلُوكُ الشمس (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّيَاقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3382 - على شرط البخاري ومسلم
عبدالرحمٰن بن یزید سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ مغرب کی نماز پڑھتے تھے اور ہمارا خیال ہوتا تھا کہ ابھی سورج نکلا ہوا ہے۔ ایک دن ہم نے اس طرف دیکھا تو انہوں نے پوچھا: تم کیا دیکھ رہے ہو؟ لوگوں نے عرض کیا: سورج کی طرف۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں! یہی اس نماز کا وقت ہے۔ پھر انہوں نے یہ آیت پڑھی: ﴿أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ﴾ سورج ڈھلنے سے لے کر رات کے اندھیرے تک نماز قائم کریں۔ [سورة الإسراء: 78] اور فرمایا: یہی سورج کا ڈھلنا ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3422]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،إسحاق: هو ابن إبراهيم الحنظلي ابن راهويه، وجرير: هو ابن عبد الحميد، وإبراهيم: هو ابن يزيد النخعي، وعمارة: هو ابن عُمير الكوفي، وعبد الله: هو ابن مسعود.» [ترقيم الرساله 3422] [ترقيم الشركة 3402] [ترقيم العلميه 3382]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں