🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

60. تَجْهِيزُ عُثْمَانَ جَيْشَ الْعُسْرَةِ .
سیدنا عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جیشِ عُسرہ کو تیار کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4603
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا الرَّبيع بن سليمان، حَدَّثَنَا أَسد بن موسى، حَدَّثَنَا ضَمْرة بن ربيعة، عن ابن شَوذَب، عن عبد الله بن القاسم، عن كَثيرٍ مولى عبد الرحمن بن سَمُرة، عن عبد الرحمن بن سَمُرة، قال: جاء عثمانُ إلى النَّبِيّ ﷺ بألفِ دينارٍ حين جَهَّزَ جيشَ العُسْرة، ففرَّغها عثمانُ في حِجْر النَّبِيّ ﷺ، قال: فجعلَ النَّبِيّ ﷺ يُقلِّبها ويقول:"ما ضَرَّ عثمانَ ما عَمِلَ بعدَ هذا اليومِ" قالها مِرارًا (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4553 - صحيح
سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک ہزار دینار لے کر حاضر ہوئے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم جیشِ عسرت (تنگی کے لشکر) کی تیاری فرما رہے تھے، پس عثمان رضی اللہ عنہ نے وہ دینار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی گود میں انڈیل دیے، راوی کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان دیناروں کو الٹ پلٹ کرنے لگے اور بار بار یہ فرمانے لگے: آج کے دن کے بعد عثمان جو بھی عمل کریں وہ انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4603]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل كثير مولى عبد الرحمن بن سمُرة» [ترقيم الرساله 4603] [ترقيم الشركة 4579] [ترقيم العلميه 4553]

الحكم على الحديث: إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں