🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

212. ذِكْرُ مَنَاقِبِ حَنْظَلَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
سیدنا حنظلہ بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4977
حَدَّثَنَا أبو عبد الله محمد بن أحمد الأصبَهاني، حَدَّثَنَا الحسن بن الجَهْم، حَدَّثَنَا الحسين بن الفَرَج، حَدَّثَنَا محمد بن عمر، عن شُيوخه، قالوا: وقال عبد الله بن عمرو بن حَرَام: رأيتُ في النوم قبلَ أُحُدٍ كأني رأيتُ مُبشِّر بن عبد المُنذر يقول لي: أنت قادمٌ علينا في الأيام، فقلتُ: وأين أنتَ؟ قال: في الجنة نَسرحُ فيها كيف نَشاءُ، قلت له: ألم تُقتَل يومَ بدرٍ؟ قال: بلى، ثم أُحييتُ. فذَكَر ذلك لرسولِ الله ﷺ، فقال رسول الله ﷺ:"هذه الشهادةُ يا أبا جابرٍ" (2) . ذكرُ مناقب حَنْظلة بن عبد الله وكنيةُ عبد الله أبو عامر بن عبد عمرو الأنصاري الذي غسَّلتْه الملائكةُ.
محمد بن عمر اپنے شیوخ سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمرو بن حرام رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے احد کی جنگ سے پہلے خواب میں دیکھا کہ مبشر بن عبدالمنذر مجھ سے کہہ رہے ہیں: تم چند دنوں میں ہمارے پاس آنے والے ہو، میں نے پوچھا: تم کہاں ہو؟ انہوں نے کہا: جنت میں، ہم اس میں جہاں چاہتے ہیں سیر کرتے ہیں، میں نے ان سے پوچھا: کیا تم بدر کے دن شہید نہیں کر دیے گئے تھے؟ انہوں نے کہا: کیوں نہیں، پھر مجھے زندہ کر دیا گیا، پس انہوں نے اس کا تذکرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابوجابر! یہ شہادت کی بشارت ہے۔ حنظلہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر، جن کے والد عبداللہ کی کنیت ابوعامر بن عبد عمرو انصاری تھی، یہ وہی حنظلہ ہیں جنہیں فرشتوں نے غسل دیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4977]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًّا،مع إعضاله.» [ترقيم الرساله 4977] [ترقيم الشركة 4944]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں