🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

273. إِخْبَارُ النَّبِيِّ بِشَهَادَةِ قَيْسِ بْنِ ثَابِتٍ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سیدنا قیس بن ثابت رضی اللہ عنہ کی شہادت کی خبر دینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5104
أخبرني الإمام أبو الوليد الفقيه وأبو بكر بن قُريش الوَرّاق قالا: حدثنا الحَسَن بن سفيان حدثنا وهْب بن بَقيّة، أخبرنا خالد عن حُميد، عن أنس، قال: خَطَبَ ثابتُ بن قيس عند مَقدَمِ النبيّ ﷺ المدينةَ، فقال: نمنُعك مما نَمنعُ منه أَنفُسَنا وأولادَنا، فما لنا؟ قال:"الجنةُ" قال: رَضِينا (2) . صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5033 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ تشریف آوری کے موقع پر خطبہ دیا اور عرض کیا: ہم آپ کی اسی طرح حفاظت کریں گے جس طرح ہم اپنی جانوں اور اپنی اولاد کی حفاظت کرتے ہیں، تو (اس کے بدلے) ہمیں کیا ملے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت۔ انہوں نے عرض کیا: ہم راضی ہیں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5104]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،حميد: هو ابن أبي حميد الطويل، وخالد هو ابن عبد الله الواسطي الطحّان.» [ترقيم الرساله 5104] [ترقيم الشركة 5066] [ترقيم العلميه 5033]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں