🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

381. إِنَّ الْإِمَامَ لِيُؤْتَمَّ بِهِ
امام اسی لیے بنایا جاتا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5346
أخبرني الشيخ أبو بكر بن إسحاق فيما قرأتُه عليه من أصل كتابه، قال: أخبرنا الحسن بن علي بن زياد، حدثنا أحمد بن الحُسين (2) اللَّهَبي، حدثنا محمد بن طلحة التَّيْمي، عن محمد بن الحُصَين بن عبد الرحمن بن سعد بن معاذ، عن أبيه، عن جدِّه، عن أُسَيد بن حُضَير: أنه كان تأوَّةَ، وكان يؤمُّنا، فيُصلّي بنا قاعدًا، فعادَه رسولُ الله ﷺ، فقالوا يا رسول الله، إنَّ أُسَيدًا إمامُنا، وإنه مريض، وإنه صلَّى بنا قاعدًا، فقال رسول الله ﷺ:"فصَلُّوا وراءه قعودًا، فإِنَّ الإمامَ لِيُؤْتَمَّ به، فإذا صلَّى قاعدًا فصَلُّوا خَلْفَه قُعودًا" (3) صحيح الإسناد ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5264 - صحيح
سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ بہت زیادہ آہیں بھرنے والے (رقیق القلب) تھے، وہ ہماری امامت کیا کرتے تھے، ایک بار وہ بیمار ہوئے تو انہوں نے بیٹھ کر نماز پڑھائی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی عیادت کے لیے تشریف لائے تو لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اسید ہمارے امام ہیں، وہ بیمار ہیں اور انہوں نے ہمیں بیٹھ کر نماز پڑھائی ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم بھی ان کے پیچھے بیٹھ کر نماز پڑھو، کیونکہ امام اس لیے بنایا جاتا ہے کہ اس کی پیروی کی جائے، پس جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی اس کے پیچھے بیٹھ کر نماز پڑھا کرو۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5346]
تخریج الحدیث: «صحيح من فعل أُسَيد بن حُضَير، وهذا إسناد محتمل للتحسين من أجل محمد بن الحُصين، وهو محمد بن الحُصين بن عبد الرحمن بن عمرو بن سعد بن معاذ - اختُصر من نسبه هنا اسم عمرو - فقد روى عنه اثنان وذكره ابن حبان في "الثقات"، وروايته هنا عن أهل بيته ...» [ترقيم الرساله 5346] [ترقيم الشركة 5301] [ترقيم العلميه 5264]

الحكم على الحديث: صحيح من فعل أُسَيد بن حُضَير
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں