🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

661. ذِكْرُ مَنَاقِبِ الْمُنْكَدِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَبِي مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيِّ
سیدنا منذر بن عبد الله ابو محمد قرشی کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6036
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مصعب بن عبد الله، قال: المُنكَدِر بن عبد الله بن الهُدَير بن مُحْرِز بن عبد العُزَّى ابن عامر بن الحارث بن حارثةَ بن سعد بن تَيْم بن مُرّة، أدركَ النَّبِيّ ﷺ وسمع منه (1) .
مصعب بن عبداللہ سے روایت ہے کہ منکدر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث سنیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6036]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6036] [ترقيم الشركة 5978]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6037
أخبرني أبو زكريا يحيى بن محمد العَنْبَري، حَدَّثَنَا الحَسن بن علي، حَدَّثَنَا الزُّبير بن بكّار، قال: كان المُنكدر بن عبد الله جاء إلى عائشة أم المؤمنين ﵂، فشَكَا إليها الحاجةَ، فقالت: أولُ شيءٍ يأتيني أبعثُ به إليك، فجاءها عشرةُ آلاف درهمٍ، فبَعثَتْ بها إليه، فأخذَ منها جارِيةً، فوَلَدت له بَنِيهِ: محمدًا وأبا بكر وعمرَ، وذُكِروا كلُّهم بالصَّلاح، وحُمِل عنهم الحديثُ (2) .
زبیر بن بکّار سے روایت ہے کہ منکدر بن عبداللہ نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہو کر اپنی حاجت اور تنگدستی کی شکایت کی، انہوں نے فرمایا: میرے پاس جو بھی پہلی چیز (مال) آئے گی میں تمہیں بھیج دوں گی، چنانچہ جب ان کے پاس دس ہزار درہم آئے تو انہوں نے وہ ان کی طرف بھجوا دیے، انہوں نے ان درہموں سے ایک لونڈی خریدی جس کے بطن سے ان کے بیٹے محمد، ابوبکر اور عمر پیدا ہوئے، یہ سب کے سب زہد و تقویٰ میں مشہور ہوئے اور ان سے حدیثیں روایت کی گئیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6037]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6037] [ترقيم الشركة 5979]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں