المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
661. ذكر مناقب المنكدر بن عبد الله أبى محمد القرشي
سیدنا منذر بن عبد الله ابو محمد قرشی کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 6036
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مصعب بن عبد الله، قال: المُنكَدِر بن عبد الله بن الهُدَير بن مُحْرِز بن عبد العُزَّى ابن عامر بن الحارث بن حارثةَ بن سعد بن تَيْم بن مُرّة، أدركَ النَّبِيّ ﷺ وسمع منه (1) .
مصعب بن عبداللہ ان کا نسب یوں بیان کرتے ہیں ” منکدر بن عبداللہ بن ہدیر بن محرز بن عبدالعزیٰ بن عامر بن حارث بن حارثہ بن سعد تیم بن مرہ “ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت بھی پائی ہے اور آپ علیہ السلام سے سماع بھی کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6036]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6036 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وهو في "نسب قريش" لمصعب بن عبد الله ص 295. دون قوله: أدرك النَّبِيّ ﷺ وسمع منه.
📖 حوالہ / مصدر: یہ ذکر مصعب بن عبد اللہ کی "نسب قریش" (صفحہ 295) میں موجود ہے، البتہ وہاں "أدرك النبي ﷺ وسمع منه" (اس نے نبی ﷺ کا زمانہ پایا اور آپ سے سنا) کے الفاظ نہیں ہیں۔