🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

767. ذِكْرُ أَبِي مَحْذُورَةَ الْجُمَحِيِّ وَهُوَ أَحَدُ مُؤَذِّنِي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، وَاخْتُلِفَ فِي اسْمِهِ .
ابو محذورہ جمحی کا ذکر جو رسول اللہ ﷺ کے مؤذنوں میں سے تھے اور ان کے نام میں اختلاف ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6302
فحدّثَني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: أبو مَحذُورةَ أَوْس بن مِعْيَر بن وهب بن دُعموُص بن سَعْد (1) بن جُمَحَ، وأمُّه خُزَاعيّة. قال إبراهيم الحَرْبي: هكذا قال مصعب الزُّبيري، وقد قيل: اسمه سَمُرة بن مِعَير (2) .
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ ابو محذورہ کا نام اوس بن معیر بن وہب بن دعموص بن سعد بن جمح ہے اور ان کی والدہ قبیلہ خزاعہ سے تھیں، ابراہیم حربی کہتے ہیں کہ مصعب زبیری نے اسی طرح بیان کیا ہے جبکہ ایک قول یہ بھی ہے کہ ان کا نام سمرہ بن معیر تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6302]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6302] [ترقيم الشركة 6235]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں