المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
767. ذِكْرُ أَبِي مَحْذُورَةَ الْجُمَحِيِّ وَهُوَ أَحَدُ مُؤَذِّنِي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ، وَاخْتُلِفَ فِي اسْمِهِ .
ابو محذورہ جمحی کا ذکر جو رسول اللہ ﷺ کے مؤذنوں میں سے تھے اور ان کے نام میں اختلاف ہے
حدیث نمبر: 6302
فحدّثَني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: أبو مَحذُورةَ أَوْس بن مِعْيَر بن وهب بن دُعموُص بن سَعْد (1) بن جُمَحَ، وأمُّه خُزَاعيّة. قال إبراهيم الحَرْبي: هكذا قال مصعب الزُّبيري، وقد قيل: اسمه سَمُرة بن مِعَير (2) .
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ ابو محذورہ کا نام اوس بن معیر بن وہب بن دعموص بن سعد بن جمح ہے اور ان کی والدہ قبیلہ خزاعہ سے تھیں، ابراہیم حربی کہتے ہیں کہ مصعب زبیری نے اسی طرح بیان کیا ہے جبکہ ایک قول یہ بھی ہے کہ ان کا نام سمرہ بن معیر تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6302]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6302] [ترقيم الشركة 6235]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6302 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) في نسخنا الخطية سعيد، وهو خطأ، والتصويب من "نسب قريش" لمصعب ص 399.
🔍 فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں یہاں 'سعید' لکھا ہے جو غلط ہے، درست نام مصعب زبیری کی "نسب قریش" کے مطابق (سعد) ہے۔
(2) قال ابن حزم في "جمهرة أنساب العرب" ص 163: يظن أهل الحديث أنَّ اسم أبي محذورة سَمُرة، وليس كذلك، وإنما سمرة أخٌ لأبي محذورة.
📝 نوٹ / توضیح: ابن حزم "جمہرہ انساب العرب" میں فرماتے ہیں کہ محدثین کا یہ گمان کہ ابو محذورہ کا نام 'سمرہ' ہے، درست نہیں؛ سمرہ تو ابو محذورہ کے بھائی کا نام تھا۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6302 in Urdu