🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

925. مَدْحُ الْمُؤْمِنِ فِي وَجْهِهِ يَرْبُو الْإِيمَانَ
مومن کی تعریف اس کے منہ پر کرنے سے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6680
أخبرني أبو جعفر محمد بن عبد الله البغدادي، حدثنا محمد بن عمرو ابن خالد الحرَّاني، حدثني أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، عن صالح بن أبي عَريب، عن خلَّاد بن السائب قال: دخلتُ على أسامةَ بن زيد فمَدَحني في وجهي، فقال: إنه حَمَلني أن أمدحَك في وجهك، أنِّي سمعتُ النبيَّ ﷺ يقول:"إذا مُدِحَ المُؤمِنُ في وجهِه، رَبَا الإيمانُ في قلبه" (1) . ذكرُ أبي رافع مولى رسول الله ﵁-
خلاد بن سائب سے روایت ہے کہ میں سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے میرے سامنے میری تعریف کی اور فرمایا: مجھے تمہارے سامنے تمہاری تعریف کرنے پر اس بات نے ابھارا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے: جب کسی مومن کی اس کے سامنے تعریف کی جاتی ہے، تو اس کے دل میں ایمان بڑھ جاتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6680]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، عبد الله بن لَهِيعة سيئ الحفظ، وشيخه صالح بن أبي عريب روى عنه جمع وذكره ابن حبان في "الثقات"، فلا يقبل تفردهما بمثل هذا الحديث. وضعَّفه العراقي في "تخريج الإحياء".» [ترقيم الرساله 6680] [ترقيم الشركة 6600]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں