🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

12. لَا تَمْسَحْ يَدَكَ بِثَوْبِ مَنْ لَا تَمْلِكُ .
اپنے ہاتھ کسی ایسے شخص کے کپڑے سے نہ پونچھو جس پر تمہارا حق (ملکیت) نہ ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7906
أخبرنا عبد الصمد بن علي البزَّاز ببغداد، حَدَّثَنَا حامد بن سهل، حَدَّثَنَا عمرو بن مرزوق، حَدَّثَنَا شُعبة، عن عبد ربِّه بن سعيد، عن أبي عبد الله مولى أبي موسى الأشعَري، عن سعيد بن أبي الحسن قال: كنَّا في بيتٍ في شهادةٍ فدخل علينا أبو بَكْرةَ، فقام إليه رجلٌ عن مجلسِه، فقال أبو بكرةَ: قال رسول الله ﷺ:"لا يقيمُ الرجلُ الرجلَ من مجلسِه ثم يَقعُدُ فيه، ولا تَمسَحْ يدَك بثَوبِ من لا تَملِكُ" (2) . قد اتَّفق الشيخان على حديث القِيام (1) ، ولم يُخرجا حديث الثّوب، وهو صحيح الإسناد.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7713 - صحيح
سعید بن ابوالحسن بیان کرتے ہیں کہ ہم ایک گھر میں گواہی کے لیے موجود تھے کہ سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ داخل ہوئے، تو ایک شخص ان کے لیے اپنی جگہ سے کھڑا ہو گیا، تو ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: کوئی شخص کسی دوسرے کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ پھر خود وہاں بیٹھ جائے، اور تم اپنا ہاتھ اس کے کپڑے سے مت پونچھو جس کے تم مالک نہیں ہو۔
شیخین نے (دوسرے کو جگہ سے اٹھا کر) بیٹھنے والی حدیث پر تو اتفاق کیا ہے، لیکن کپڑے والی حدیث روایت نہیں کی، حالانکہ یہ صحیح الاسناد ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7906]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لجهالة أبي عبد الله مولى أبي موسى الأشعري» [ترقيم الرساله 7906] [ترقيم الشركة 7812] [ترقيم العلميه 7713]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں