🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

26. الدَّوَاءُ الْخَبِيثُ الْخَمْرُ
خبیث دوا (شراب) سے علاج کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8465
أخبرنا أبو عبد الله الصَّفّار، حَدَّثَنَا أحمد بن مِهْران، حَدَّثَنَا أبو نُعيم، حَدَّثَنَا يونس بن أبي إسحاق، عن مجاهد، عن أبي هريرة قال: نَهَى رسول الله ﷺ عن الدواءِ الخبيث (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. الدواءُ الخبيث هو الخمرُ بعَينِه بلا شكٍّ فيه. وقد اتَّفق الشيخانِ ﵄ على حديث الثَّوْري وشُعبة عن منصور عن أبي وائل عن عبد الله: إنَّ الله تعالى لم يَجْعَلْ شفاءَكم فيما حرَّم عليكم (3) . وأخرج مسلم وحدَه (4) حديثَ شُعبة، عن سِمَاك بن حَرْب، عن علقمة بن وائل، عن أبيه، عن النَّبِيّ ﷺ:"إنها ليست بدواءٍ، ولكنها داءٌ".
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8260 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خبیث دوا سے منع فرمایا ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ خبیث دوا سے مراد بلاشبہ شراب ہی ہے۔ اور شیخین نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی اس روایت پر اتفاق کیا ہے کہ: بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہاری شفاء ان چیزوں میں نہیں رکھی جو تم پر حرام کی گئی ہیں۔ اور امام مسلم نے اکیلے یہ حدیث بھی روایت کی ہے کہ: بیشک وہ (شراب) دوا نہیں بلکہ خود ایک بیماری ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8465]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل يونس بن أبي إسحاق» [ترقيم الرساله 8465] [ترقيم الشركة 8362] [ترقيم العلميه 8260]

الحكم على الحديث: إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں