🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

94. الْإِيمَانُ إِذَا وَقَعَتِ الْفِتَنُ بِالشَّامِ
فتنوں کے ظہور کے وقت ایمان (کا مرکز) ملکِ شام ہوگا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8765
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عيسى اللَّخْمي بتِنِّيسَ، حدثنا عمرو بن أبي سَلَمة، حدثنا سعيد بن عبد العزيز، عن يونس بن مَيسَرة بن حَلبَس، عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال: قال رسول الله ﷺ:"إني رأيتُ كأنَّ عمودَ الكتاب انتُزِعَ من تحتِ وسادتي، فأَتبعْتُه بَصَري، فإذا هو نورٌ ساطعٌ عُمِدَ به إلى الشام، ألا وإنَّ الإيمان إذا وَقَعَت الفتنُ بالشام" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8554 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے (خواب میں) دیکھا کہ گویا کتاب اللہ کا ستون میرے تکیے کے نیچے سے نکال لیا گیا ہے، پس میں نے اپنی نگاہ سے اس کا پیچھا کیا تو وہ ایک درخشاں نور تھا جسے شام کی طرف لے جایا گیا، خبردار! جب فتنے برپا ہوں گے تو ایمان شام میں ہوگا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8765]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف أحمد بن عيسى اللخمي، وشيخه يعتبر به في المتابعات والشواهد وقد توبعا، ومن فوقهما ثقات» [ترقيم الرساله 8765] [ترقيم الشركة 8657] [ترقيم العلميه 8554]

الحكم على الحديث: حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں