مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
128. من قال: يغتسل منه ولا يجزئ
جن حضرات کے نزدیک حوض سے غسل تو کر لیا جائے لیکن یہ کافی نہیں
ترقیم عوامۃ: 1160 ترقیم الشثری: -- 1161
١١٦١ - حدثنا جرير عن المغيرة عن المسيب بن رافع عن ابن عباس قال: ⦗٢٣٢⦘ (الغسل) (١) من (ماء) (٢) الحمام (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يغتسل).
(٢) سقط من: [جـ، د، س، ط، ك، هـ].
(٣) منقطع؛ المسيب لا يروي عن ابن عباس.
حدثنا حدثنا جرير، عن المغيرة، عن المسيب بن رافع، عن ابن عباس ، قال: " الغسل من الحمام"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حمام کے پانی سے غسل جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1161، ترقيم محمد عوامة 1160)
ترقیم عوامۃ: 1161 ترقیم الشثری: -- 1162
١١٦٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مجاهد عن عبد الله بن عمرو: انه كان يغتسل من الحمام (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن مجاهد، عن عبد الله بن عمرو انه" كان يغتسل من الحمام"
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما حمام کے پانی سے غسل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1162]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1162، ترقيم محمد عوامة 1161)
ترقیم عوامۃ: 1162 ترقیم الشثری: -- 1163
١١٦٣ - حدثنا ابن علية عن هشام الدستوائي عن يحيى بن ابي كثير عن رجل من الانصار عن ابي هريرة قال: ماءان لا يجزئان ماء البحر وماء الحمام (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول.
حدثنا حدثنا ابن علية عن هشام الدستوائي عن يحيى بن ابي كثير، عن رجل من الانصار، عن ابي هريرة ، قال: " ماءان لا يجزئان ماء البحر وماء الحمام"
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ دو پانی طہارت کے لیے کافی نہیں ایک سمندر کا پانی اور دوسرا حمام کا پانی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1163، ترقيم محمد عوامة 1162)
ترقیم عوامۃ: 1163 ترقیم الشثری: -- 1164
١١٦٤ - حدثنا وكيع عن ربيعة بن كلثوم قال: سمعت الحسن يقول: إذا خرجت من الحمام، فاغتسل.
حدثنا وكيع، عن ربيعة بن كلثوم، قال: سمعت الحسن، يقول: " إذا خرجت من الحمام فاغتسل"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حمام سے نکلنے کے بعد غسل کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1164، ترقيم محمد عوامة 1163)
129. في لعاب الحمار ونخر الدابة
گدھے کے لعاب اور جانور کے منہ کی جھاگ کے احکام
ترقیم عوامۃ: 1164 ترقیم الشثری: -- 1165
١١٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: لا باس (بنخر) (١) الدابة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (بنجر).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن مغيرة، عن الشعبي، قال: " لا باس بنخر الدابة"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جانور کے نتھنوں سے نکلنے والی رطوبت میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1165]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1165، ترقيم محمد عوامة 1164)
ترقیم عوامۃ: 1165 ترقیم الشثری: -- 1166
١١٦٦ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: لا باس بلعاب الحمار.
حدثنا حفص، عن عمرو، عن الحسن، قال: " لا باس بلعاب الحمار"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ گدھے کے لعاب میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1166، ترقيم محمد عوامة 1165)
ترقیم عوامۃ: 1166 ترقیم الشثری: -- 1167
١١٦٧ - حدثنا إسحاق بن سليمان عن ابي سنان عن حماد قال: اتق ما يسيل من فم الدابة.
حدثنا إسحاق بن سليمان، عن ابي سنان، عن حماد، قال: " اتق ما يسيل من فم الدابة"
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جانور کے منہ سے نکلنے والی جھاگ سے بچو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1167، ترقيم محمد عوامة 1166)
ترقیم عوامۃ: 1167 ترقیم الشثری: -- 1168
١١٦٨ - حدثنا ابن علية قال: سالت يونس عن (عرق الحمار) (١) ولعابه يصيب الثوب؟ فقال: لا اعلم به باسا إلا ان يقذرهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عرق الدابة).
حدثنا ابن علية، قال: سالت يونس عن عرق الحمار ولعابه يصيب الثوب، فقال:" لا اعلم به باسا إلا ان تقذرهما"
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے یونس سے گدھے کے پسینے اور اس کے لعاب کے بارے میں سوال کیا کہ اگر وہ کپڑوں کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟ فرمایا: میں اس میں کوئی حرج نہیں جانتا، البتہ یہ کہ آدمی ان سے گھن محسوس کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1168، ترقيم محمد عوامة 1167)
ترقیم عوامۃ: 1168 ترقیم الشثری: -- 1169
١١٦٩ - حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة قال: سالت إبراهيم عن كلب اصاب ثوبي؟ فقال: الطخك بشيء؟ (فقلت) (١) : لا، فقال: لا يضرك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، خ]: (فقال).
حدثنا ابو الاحوص، عن مغيرة، قال: سالت إبراهيم عن كلب اصاب ثوبي، فقال:" الطخك بشيء؟ فقلت: لا، فقال: لا يضرك"
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ ایک کتا میرے کپڑوں سے لگ گیا ہے۔ اب کیا کروں؟ فرمایا: کیا اس نے تمہیں کسی چیز سے آلودہ کیا؟ میں نے عرض کیا نہیں، فرمایا: پھر کوئی نقصان کی بات نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1169، ترقيم محمد عوامة 1168)
ترقیم عوامۃ: 1169 ترقیم الشثری: -- 1170
١١٧٠ - حدثنا حفص عن عبيدة عن إبراهيم قال: لا باس بلعاب الحمار.
حدثنا حفص، عن عبيدة، عن إبراهيم، قال: " لا باس بلعاب الحمار"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ گدھے کے لعاب میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1170، ترقيم محمد عوامة 1169)