🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. في الرجل يصلي (بعض) صلاته لغير القبلة، من قال: (يعتد بها)
ایک آدمی قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کر کے نماز پڑھ لے اور اسے بعد میں علم ہو تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3403 ترقیم الشثری: -- 3419
٣٤١٩ - [حدثنا وكيع عن مسعر قال: سالت عطاء (عن الرجل يصلي) (١) لغير القبلة؟ فقال: يجزئه] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (عن رجل يصلي)، وفي [ب]: (يصلي)، وفي [هـ]: (يصلي رجل).
(٢) في [أ]: سقط الخبر بالكامل.

حدثنا وكيع، عن مسعر، قال: سالت عطاء يصلي رجل لغير القبلة، فقال:" يجزئه"
حضرت مسعر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھ لے تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی نماز ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3419، ترقيم محمد عوامة 3403)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3404 ترقیم الشثری: -- 3420
٣٤٢٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم في الرجل يصلي (لغير) (١) القبلة، قال: يجزئه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك]: (إلى غير).
حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان، عن منصور، عن إبراهيم في الرجل يصلي لغير القبلة، قال:" يجزئه".
حضرت ابراہیم اس شخص کے بارے میں جو قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھے فرماتے ہیں کہ اس کی نماز ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3420، ترقيم محمد عوامة 3404)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3405 ترقیم الشثری: -- 3421
٣٤٢١ - حدثنا وكيع قال: نا مسعر عن حماد عن إبراهيم قال: يجزئه.
حدثنا وكيع، قال: نا مسعر، عن حماد، عن إبراهيم، قال:" يجزئه".
حضرت ابراہیم اس شخص کے بارے میں جو قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھے فرماتے ہیں کہ اس کی نماز ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3421، ترقيم محمد عوامة 3405)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3406 ترقیم الشثری: -- 3422
٣٤٢٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن ابي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: لا إعادة عليه.
حدثنا وكيع، قال: حدثنا ابن ابي عروبة، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، قال:" لا إعادة عليه"
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اس پر نماز کا اعادہ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3422]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3422، ترقيم محمد عوامة 3406)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3407 ترقیم الشثری: -- 3423
٣٤٢٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: (إذا صليت) (١) في يوم غيم لغير القبلة، ثم تكشف السحاب وقد صليت بعصق صلاتك فاحتسب بما صليت، ثم اقبل بوجهك إلى القبلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (إذا صلى الرجل).
حدثنا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " إذا صلى الرجل في يوم غيم لغير القبلة ثم تكشف السحاب وقد صليت بعض صلاتك فاحتسب بما صليت ثم اقبل بوجهك إلى القبلة"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے بادل کے دن قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھ لی، جب بادل چھٹے تو وہ کچھ نماز پڑھ چکا، اب اسے چاہئے کہ جو نماز پڑھ چکا ہے اسے شمار کرے اور باقی نماز قبلے کی طرف رخ کرکے پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3423، ترقيم محمد عوامة 3407)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3408 ترقیم الشثری: -- 3424
٣٤٢٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد في رجل صلى لغير القبلة قال: قد مضت صلاته.
حدثنا غندر، عن شعبة، عن حماد، في رجل صلى لغير القبلة، قال:" قد مضت صلاته"
حضرت حماد اس شخص کے بارے میں جو قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھ لے فرماتے ہیں کہ اس کی نماز ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3424، ترقيم محمد عوامة 3408)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
106. من قال: يعيد الصلاة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں نماز لوٹائی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3409 ترقیم الشثری: -- 3425
٣٤٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي عدي عن هشام عن محمد قال: صلى حميد بن عبد الرحمن في منزلنا فقلت له: إن في قبلتنا تياسرا، (فاعاد) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (فأعادوا).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن ابي عدي، عن هشام، عن محمد، قال: صلى حميد بن عبد الرحمن في منزلنا، فقلت له:" إن في قبلتنا تياسرا فاعاد".
محمد فرماتے ہیں کہ حضرت حمید بن عبد الرحمن نے ہمارے گھر میں نماز پڑھی، میں نے ان سے کہا کہ ہمارے قبلے میں بائیں طرف جھکاؤ ہے، یہ سن کر انہوں نے دوبارہ نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3425، ترقيم محمد عوامة 3409)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3410 ترقیم الشثری: -- 3426
٣٤٢٦ - حدثنا روح بن عبادة عن زكريا بن إسحاق عن هشام بن حجير عن طاوس قال: يعيد.
حدثنا روح بن عبادة، عن زكريا بن إسحاق، عن هشام بن حجير، عن طاوس، قال:" يعيد"
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ وہ نماز کا اعادہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3426، ترقيم محمد عوامة 3410)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3411 ترقیم الشثری: -- 3427
٣٤٢٧ - حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: من صلى (إلى) (١) غير القبلة فاستفاق وهو في وقت فعليه الإعادة، وإن لم يكن في وقت فليس عليه الإعادة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب]، وفي [أ]: (على).
حدثنا معن بن عيسى، عن ابن ابي ذئب، عن الزهري، قال: " من صلى إلى غير القبلة فاستفاق وهو في وقت فعليه الإعادة وإن لم يكن في وقت فليس عليه الإعادة"
حضرت زہری فرماتے ہیں جس شخص نے قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھی، اب اگر اسے وقت میں اپنی غلطی کا علم ہوجائے تو دوبارہ نماز پڑھے اور اگر وقت کے بعد معلوم ہو تو اعادہ ضروری نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3427، ترقيم محمد عوامة 3411)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3412 ترقیم الشثری: -- 3428
٣٤٢٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا ربيع عن الحسن قال: (يعيد) (١) ما (دام) (٢) في وقت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يعيدها).
(٢) في [أ]: (دامتا).

حدثنا وكيع، قال: حدثنا ربيع، عن الحسن، قال: " يعيد ما دام في وقت"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نماز کا وقت ہو تو اعادہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3428، ترقيم محمد عوامة 3412)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں