🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
173. ما قالوا فيه إذا نسي أن يقرأ بالحمد
جو شخص سورۃ الفاتحہ پڑھنا بھول جائے وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4027 ترقیم الشثری: -- 4049
٤٠٤٩ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن في رجل قرا: ﴿قل هو الله احد﴾ [الإخلاص: ١] ونسي فاتحة الكتاب، قال: تجزئه.
حدثنا وكيع، عن الربيع، عن الحسن في رجل قرا" قل هو الله احد" ونسي فاتحة الكتاب، قال:" تجزئه"
حضرت حسن اس شخص کے بارے میں جو سورة الفاتحہ بھول جائے لیکن سورة الاخلاص پڑھ لے فرماتے ہیں کہ اس کی نماز ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4049]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4049، ترقيم محمد عوامة 4027)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
174. ما قالوا فيه إذا نسي أن يقرأ حتى (صلى)، من قال: يجزئه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر بغیر قراءت کے نماز پڑھ لی تو اس کی نماز ہو جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4028 ترقیم الشثری: -- 4050
٤٠٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الله) (١) بن نمير عن عبيد الله بن عمر عن محمد بن إبراهيم عن ابي سلمة قال: صلى عمر المغرب فلم يقرا، فلما انصرف قال له الناس: إنك لم تقرا. قال: فكيف كان الركوع والسجود تام هو؟ قالوا: نعم، فقال: لا باس إني حدثت نفسي (بعير) (٢) جهزتها باقتابها (وحقائبها) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ب]: (بغير).
(٣) في [ب، جـ]: (حقابها).
(٤) منقطع؛ أبو سلمة لا يروي عن عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الله بن نمير، عن عبيد الله بن عمر، عن محمد بن إبراهيم، عن ابي سلمة، قال:" صلى عمر المغرب فلم يقرا فلما انصرف، قال له الناس: إنك لم تقرا، قال: فكيف كان الركوع والسجود تام هو، قالوا: نعم: فقال: لا باس إني حدثت نفسي بعير جهزتها باقتابها وحقائبها"
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مغرب کی نماز پڑھی لیکن اس میں قراءت نہ کی۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو لوگوں نے ان سے کہا کہ آپ نے قراءت نہیں کی ہے! حضرت عمرنے ان سے پوچھا کہ رکوع اور سجدے کیسے تھے؟ کیا وہ پورے تھے؟ لوگوں نے کہاجی ہاں۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ پھر کوئی حرج نہیں۔ میں اپنے دل میں اونٹوں کے ایک قافلے کے بارے میں سوچ رہا تھا جسے میں نے کجاووں اور تھیلوں سمیت تیار کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4050]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4050، ترقيم محمد عوامة 4028)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4029 ترقیم الشثری: -- 4051
٤٠٥١ - حدثنا ابن (ابي) (١) (غنية) (٢) عن ابيه عن الحكم قال: إذا صلى ⦗٣٧٩⦘ الرجل فنسي ان يقرا حتى فرغ من صلاته قال: تجزئه (ما) (٣) كل الناس يقرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ]: (عتبة)، وفي [ب]: (عيينة).
(٣) في [أ، ب]: ورد (فا).

حدثنا ابن ابي غنية، عن ابيه، عن الحكم، قال: " إذا صلى الرجل فنسي ان يقرا حتى فرغ من صلاته، قال: تجزئه ما كل الناس يقرا"
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی نماز میں قراءت کرنا بھول جائے اور نماز سے فارغ ہوجائے تو اس کی نماز ہوجائے گی، تمام لوگ قراءت نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4051، ترقيم محمد عوامة 4029)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4030 ترقیم الشثری: -- 4052
٤٠٥٢ - حدثنا عبد الوهاب عن هشام عن الحسن (و) (١) عن ابن ابي عروبة عن قتادة في رجل نسي القراءة في الظهر والعصر حتى فرغ من صلاته (قالا) (٢) : اجزات عنه إذا اتم الركوع والسجود.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة.
(٢) في [هـ]: (قال).

حدثنا عبد الوهاب، عن هشام، عن الحسن، وعن ابن ابي عروبة عن قتادة في رجل نسي القراءة في الظهر والعصر حتى فرغ من صلاته، قالا:" اجزات عنه إذا اتم الركوع والسجود"
حضرت حسن اور حضرت قتادہ اس شخص کے بارے میں جو ظہر اور عصر میں قراءت کرنا بھول جائے اور نماز سے فارغ ہوجائے فرماتے ہیں کہ اگر اس نے رکوع اور سجدہ ٹھیک طرح کئے ہیں تو اس کی نماز ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4052، ترقيم محمد عوامة 4030)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4031 ترقیم الشثری: -- 4053
٤٠٥٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن الحارث قال: جاء رجل إلى علي فقال: إني صليت ونسيت ان اقرا، فقال له: اتممت الركوع والسجود؟ قال: نعم. قال: يجزئك (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ الحارث ضعيف.
حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابي إسحاق، عن الحارث، قال: جاء رجل إلى علي ، فقال: إني صليت ونسيت ان اقرا، فقال له:" اتممت الركوع والسجود"، قال: نعم، قال:" يجزئك"
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں نے نماز پڑھ لی ہے لیکن میں قراءت کرنا بھول گیا تھا، اب میں کیا کروں؟ حضرت علینے اس سے پوچھا کہ کیا تم نے رکوع اور سجدہ پوری طرح کیا تھا؟ اس نے کہا جی ہاں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تمہاری نماز ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4053، ترقيم محمد عوامة 4031)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
175. من كان يقول: إذا نسي القراءة أعاد
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر قراءت کرنا بھول گیا تو دوبارہ نماز پڑھے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4032 ترقیم الشثری: -- 4054
٤٠٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ليث عن مجاهد قال: إذا نسي القراءة فإنه لا يعتد بتلك الركعة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم، عن ليث، عن مجاهد، قال: " إذا نسي القراءة فإنه لا يعتد بتلك الركعة"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی قراءت کرنا بھول جائے تو وہ اس رکعت کو شمار نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4054، ترقيم محمد عوامة 4032)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4033 ترقیم الشثری: -- 4055
٤٠٥٥ - حدثنا هشيم قال: (اخبرنا) (١) ابو بشر عن سعيد بن جبير قال: لا صلاة إلا بقراءة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا ابو بشر، عن سعيد بن جبير، قال: " لا صلاة إلا بقراءة"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ قراءت کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4055، ترقيم محمد عوامة 4033)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4034 ترقیم الشثری: -- 4056
٤٠٥٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن همام قال: صلى عمر المغرب فلم يقرا فيها، فلما انصرف قالوا له: يا امير المؤمنين إنك لم تقرا، فقال: إني حدثت نفسي وانا في الصلاة (بعير وجهتها) (١) من المدينة، فلم ازل اجهزها ⦗٣٨٠⦘ حتى دخلت الشام، قال: ثم اعاد الصلاة والقراءة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (بغير وجهها).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن همام، قال:" صلى عمر المغرب فلم يقرا فيها فلما انصرف، قالوا له: يا امير المؤمنين إنك لم تقرا، فقال: إني حدثت نفسي وانا في الصلاة بعير وجهتها من المدينة فلم ازل اجهزها حتى دخلت الشام، قال: ثم اعاد الصلاة والقراءة"
حضرت ہمام فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر نے مغرب کی نماز پڑھائی اور اس میں قراءت نہ کی۔ جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو لوگوں نے آپ سے کہا اے امیر المؤمنین! آپ نے قراءت نہیں کی۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ میں دورانِ نماز اپنے دل میں اونٹوں کے ایک قافلے کے بارے میں سوچ رہا تھا جسے میں نے مدینہ سے روانہ کیا ہے، میں (دل ہی دل میں) اس کا سامان تیار کرتا رہا یہاں تک کہ وہ شام میں داخل ہوگیا۔ پھر آپ نے نماز اور قراءت کا اعادہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4056، ترقيم محمد عوامة 4034)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
176. إذا نسي أن يقرأ حتى (ركع) ثم ذكرها وهو راكع
جو آدمی قراءت کرنا بھول گیا اور رکوع کر لیا، پھر رکوع میں اسے یاد آیا تو وہ کیا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4035 ترقیم الشثری: -- 4057
٤٠٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن حميد عن بكر قال: كان إذا كبر سكت ساعة لا يقرا، فكبر فركع قبل ان يقرا، فرفع راسه (فقرا) (١) واوما الا تركعوا، وافتتح القراءة بـ: ﴿الحمد لله رب العالمين﴾ [الفاتحة: ٢] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يقرأ).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن ابي عدي، عن حميد، عن بكر، قال:" كان إذا كبر سكت ساعة لا يقرا فكبر فركع قبل ان يقرا فرفع راسه فقرا واوما الا تركعوا وافتتح القراءة بـ الحمد لله رب العالمين سورة الفاتحة آية 2
حضرت حمید کہتے ہیں کہ حضرت بکر جب تکبیر تحریمہ کہتے تھے تو تھوڑی دیر خاموش رہتے تھے۔ ایک مرتبہ انہوں نے تکبیر کہی اور قراءت کئے بغیر رکوع کردیا۔ پھر رکوع سے اپنا سر اٹھایا اور قراءت کی اور اشارہ کیا کہ تم رکوع نہ کرو۔ پھر الحمد للہ رب العالمین سے قراءت شروع کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4057، ترقيم محمد عوامة 4035)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4036 ترقیم الشثری: -- 4058
٤٠٥٨ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: إذا ركعت فرفعت راسك فاقرا إن شئت بعد ما ترفع راسك، ثم اركع، (و) (١) إن شئت فاسجد كما انت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
حدثنا جرير، عن ليث، عن مجاهد، قال: " إذا ركعت فرفعت راسك فاقرا إن شئت بعدما ترفع راسك ثم اركع إن شئت فاسجد كما انت"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب تم رکوع کرلو اور اپنے سر کو اٹھاؤ تو اگر چاہو تو سر اٹھانے کے بعد قراءت کرلو اور پھر رکوع کرو اور اگر چاہو تو سجدہ کرلو جیسا کہ تم کرنے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4058، ترقيم محمد عوامة 4036)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں