🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
543. في الماشي كيف يدفع؟
پیدل چلنے والا کیسے چلے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16135 ترقیم الشثری: -- 16633
١٦٦٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد (عن ابن جريج) (١) عن عطاء قال: قلت له: كيف يدفع الماشي؟ قال: كيف تيسر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: قلت له: " كيف يدفع الماشي؟ قال: كيف تيسر"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ پیدل چلنے والا (عرفات و مزدلفہ سے) کیسے روانہ ہو؟ آپ نے فرمایا جیسے اس کو آسانی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16633]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16633، ترقيم محمد عوامة 16135)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
544. في المحرم يجد الريح المنتنة
محرم اگر بدبو دار ہوا محسوس کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16136 ترقیم الشثری: -- 16634
١٦٦٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إسرائيل عن جابر عن ابي جعفر انه كره للمحرم إذا مر بريح منتنة ان يضع ثوبه على انفه يمسكه.
حدثنا ابو بكر، قال: نا إسحاق بن منصور، عن إسرائيل، عن جابر، عن ابي جعفر، انه " كره للمحرم إذا مر بريح منتنة ان يضع ثوبه على انفه يمسكه".
حضرت ابو جعفر ناپسند کرتے تھے کہ محرم کو اگر بدبو دار ہوا آئے اور وہ ناک پر کپڑا رکھ کر اس کو روکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16634، ترقيم محمد عوامة 16136)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16137 ترقیم الشثری: -- 16635
١٦٦٣٥ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إسرائيل (١) عن جابر عن عطاء قال: لا باس به] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (عن ليث)، وكذلك في [ب، جـ].
(٢) سقط هذا الأثر من: [ز].

حدثنا ابو بكر، قال: نا إسحاق بن منصور، عن إسرائيل، عن جابر، عن عطاء، قال:" لا باس به".
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16635]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16635، ترقيم محمد عوامة 16137)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16138 ترقیم الشثری: -- 16636
١٦٦٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إسرائيل عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: لا باس به.
حدثنا ابو بكر، قال: نا إسحاق بن منصور، عن إسرائيل، عن ليث، عن عطاء، وطاوس، ومجاهد، قالوا:" لا باس به"
حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16636، ترقيم محمد عوامة 16138)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
545. في رجل رمى الجمرة ولم يحلق؛ أيحلق غيره؟
آدمی رمی کرنے کے بعد خود حلق کروانے سے پہلے دوسرے لوگوں کا حلق کر سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16139 ترقیم الشثری: -- 16637
١٦٦٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: رجل رمى العقبة ولم يحلق ايحلق الناس؟ قال: نعم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد، عن ابن جريج، قال: قلت لعطاء: " رجل رمى العقبة ولم يحلق ايحلق الناس؟ قال: نعم"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کوئی آدمی رمی کرنے کے بعد حلق کروانے سے پہلے دوسرے لوگوں کا حلق کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16637، ترقيم محمد عوامة 16139)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
546. في المحرم يبيع شعره
محرم کا حلق کرنے کے بعد بالوں کا فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16140 ترقیم الشثری: -- 16638
١٦٦٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن جريج عن عطاء انه كره ان يبيع شعره إذا حلقه، يعني المحرم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد الاحمر، عن ابن جريج، عن عطاء، انه " كره ان يبيع شعره إذا حلقه يعني: المحرم"
حضرت عطاء اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ محرم حلق کرنے کے بعد بالوں کو فروخت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16638]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16638، ترقيم محمد عوامة 16140)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
547. من قال: في كل ذات كرش شاة
ہر جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16141 ترقیم الشثری: -- 16639
١٦٦٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن (عيينة) (١) عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: في كل ذات كرش شاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عتبة).
حدثنا ابو بكر، قال: نا سفيان بن عيينة، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، قال: " في كل ذات كرش شاة"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16639، ترقيم محمد عوامة 16141)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16142 ترقیم الشثری: -- 16640
١٦٦٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن ابن عون عن الحسن قال: في كل ذات كرش شاة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا معتمر، عن ابن عون، عن الحسن، قال: " في كل ذات كرش شاة"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16640، ترقيم محمد عوامة 16142)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
548. في رجل يطوف وهو مضطبع
طواف کے دوران چادر کو دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16143 ترقیم الشثری: -- 16641
١٦٦٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا روح بن عبادة عن محمد بن عبد الرحمن العدني قال: رايت محمد بن علي يرمل بين الركن اليماني والحجر وهو مضطبع.
حدثنا ابو بكر، قال: نا روح بن عبادة، عن محمد بن عبد الرحمن العدني، قال: رايت محمد بن علي " يرمل بين الركن اليماني والحجر وهو مضطبع"
حضرت محمد بن عبد الرحمن العدنی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ کو رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان رمل کرتے ہوئے دیکھا آپ نے اپنی چادر دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16641، ترقيم محمد عوامة 16143)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16144 ترقیم الشثری: -- 16642
١٦٦٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن ابن يعلى عن ابيه قال: رايت النبي ﷺ يطوف بالبيت مضطبعا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول، ابن يعلى لم يقم دليل على أنه صفوان، والحديث أخرجه أحمد (١٧٩٥٦)، وابن ماجه (٩٢٥٤)، وأبو داود (١٨٨٣)، والترمذي (٨٥٩)، والدارمي (١٨٤٣)، والبيهقي ٧٩/ ٥، والفاكهي (٣٢٢).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، عن سفيان ، عن ابن جريج ، عن ابن يعلى ، عن ابيه ، قال: رايت النبي صلى الله عليه وسلم " يطوف بالبيت مضطبعا"
حضرت ابن یعلی رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو طواف کرتے ہوئے دیکھا، اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چادر دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16642، ترقيم محمد عوامة 16144)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں