مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
221. في الرجل (يكون) له المرأة أو الجارية فيشك في ولدها، ما يصنع؟
ایک آدمی کی کوئی بیوی یا باندی ہو لیکن اسے بچے میں شک ہو تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 17785 ترقیم الشثری: -- 18410
١٨٤١٠ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن عثمان بن الاسور عن عطاء في الرجل يشك في ولده (قال: مره) (١) (فليستلحقه) (٢) (وإن) (٣) (عمر) (٤) بن الخطاب قال: من اقر انه اصاب وليدة او غشي الحقنا به ولدها (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب]، وفي [س]: (مرة).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (فليستحلفه).
(٣) في [جـ، ك، ط]: (فإن)، وفي [ز]: (قال).
(٤) في [س]: (حدثنا عمرو).
(٥) منقطع؛ عطاء لم يدرك عمر.
حدثنا حدثنا الضحاك بن مخلد، عن عثمان بن الاسود، عن عطاء، في الرجل يشك في ولده قال: مره فليستلحقه، وإن عمر بن الخطاب , قال:" من اقر انه اصاب وليدة او غشي الحقنا به ولدها" ,
حضرت عثمان بن اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو اپنے بچے کے نسب کے بارے میں شک ہوا تو حضرت عطاء رحمہ اللہ نے اس سے فرمایا کہ اسے حکم دو کہ بچے کو اپنا بچہ قرار دے۔ کیونکہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں فرمایا ہے کہ جس نے اس بات کا اقرار کیا کہ اس نے کسی باندی سے جماع کیا ہے تو ہم بچے کو اسی کا قرار دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18410، ترقيم محمد عوامة 17785)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18411
١٨٤١١ - وسالت عكرمة بن خالد فقال مره: (فليستلحقه) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فليستخلفه)، وفي [هـ]: (فليستحلفه).
وسالت عكرمة بن خالد، فقال: مره فليستلحقه
حضرت عثمان بن اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت عکرمہ بن خالد رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے حکم دو کہ بچے کو اپنا بچہ قرار دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18411]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18411، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 17786 ترقیم الشثری: -- 18412
١٨٤١٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (نا) (١) سعيد بن ابي عروبة عن قتادة عن رجاء بن حيوة عن قبيصة بن ذؤيب قال: قال عمر: حصنوهن او لا تحصنوهن؛ لا تلد امراة منهن على فراش احدكم إلا الحقته (به) (٢) يعني (السراري) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، ز]: (أنا).
(٢) سقط من [جـ، ك].
(٣) في [س]: (السرارير من).
(٤) صحيح.
حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، قال: نا سعيد بن ابي عروبة، عن قتادة، عن رجاء بن حيوة، عن قبيصة بن ذؤيب، قال: قال عمر : " حصنوهن او لا تحصنوهن او لا تلد امراة منهن على فراش احدكم إلا الحقته به"، يعني السراري
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم ان باندیوں کی حفاظت کرو (انہیں پاکدامن رکھو) یا نہ کرو، ان میں سے کسی عورت نے اگر تم میں سے کسی کے بستر پر بچے کو جنم دیا تو وہ بچہ اسی کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18412، ترقيم محمد عوامة 17786)
222. ما قالوا في الرجل يعبث بذكره
مرد کا بلا وجہ آلۂ تناسل کو ہاتھ میں لینا درست نہیں
ترقیم عوامۃ: 17787 ترقیم الشثری: -- 18413
١٨٤١٣ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) سفيان بن (عيينة) (٢) عن عمار [عن ⦗١٢⦘ ابي مسلم عن ابي عمران عن (ابي) (٣) يحيى] (٤) قال: رايت رجلا سال ابن عباس فقال: يا (ابا) (٥) عباس (إني) (٦) رجل اعبث بذكري حتى انزل، قال: فقال ابن عباس: اف اف! هو خير من الزنى ونكاح الإماء خير منه (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ز، ط، هـ]: (نا).
(٢) في [س]: (عينه).
(٣) سقط من [س]: (أبي).
(٤) هكذا في النسخ، وعمار الدهني يروي عن أبي يحيى مصدع بدون واسطة، وقد رواه البيهقي ٧/ ١٩٩: من حديث: (عمار عن مسلم البطين عن ابن عباس)، وفي مصنف عبد الرزاق (١٣٥٨٨) الأثر: (عن الأعمش عن أبي رزين عن أبي يحيى عن ابن عباس).
(٥) في [هـ، س، ط]: (ابن).
(٦) في [ط]: (انى).
(٧) مجهول.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا سفيان بن عيينة، عن عمار، عن ابي مسلم، عن ابي عمران، عن ابي يحيى، قال: رايت رجلا سال ابن عباس، فقال: يا ابن عباس إني رجل اعبث بذكري حتى انزل , قال: فقال ابن عباس:" اف اف! هو خير من الزنا، ونكاح الإماء خير منه"
حضرت ابو یحییٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ اے ابن عباس رضی اللہ عنہما! میں اپنے آلۂ تناسل کو ہاتھ میں لیتا ہوں اور مجھے انزال ہوجاتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا ”اف، اف! یہ زنا سے بہتر ہے، لیکن باندیوں سے نکاح کرلینا اس سے بہتر ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18413، ترقيم محمد عوامة 17787)
ترقیم عوامۃ: 17788 ترقیم الشثری: -- 18414
١٨٤١٤ - حدثنا وكيع عن (عصام) (١) بن (قدامة) (٢) عن عكرمة عن ابن عباس قال: [هو الفاعل بنفسه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (عطاء).
(٢) في [س]: (قدامت)، وفي [ز]: (قدكية).
(٣) حسن؛ عصام بن قدامة صدوق.
حدثنا حدثنا وكيع، عن عصام بن قدامة، عن عكرمة، عن ابن عباس ، قال: " هو الفاعل بنفسه"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مشت زنی کرنے والا اپنے ساتھ بدکاری کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18414]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18414، ترقيم محمد عوامة 17788)
ترقیم عوامۃ: 17789 ترقیم الشثری: -- 18415
١٨٤١٥ - (١) حدثنا وكيع عن ابن ابي ذئب عن شيخ قال] (٢) : سئل ابن عمر عنها يعني -الخضخضة- فقال: (ذاك) (٣) الفاعل بنفسه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال: نا).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٣) في [س، هـ]: (ذلك).
(٤) مجهول؛ لإبهام شيخ ابن أبي ذئب.
حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابن ابي ذئب عن شيخ قال: حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابن ابي ذئب عن شيخ قال: سئل ابن عمر؟ عنها، يعني الخضخضة، فقال:" ذلك الفاعل بنفسه"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مشت زنی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنے ساتھ بدکاری کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18415]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18415، ترقيم محمد عوامة 17789)
ترقیم عوامۃ: 17790 ترقیم الشثری: -- 18416
١٨٤١٦ - حدثنا وكيع عن افلح عن القاسم قال: سئل عن: ﴿والذين هم لفروجهم حافظون (٥) إلا على ازواجهم او ما ملكت ايمانهم فإنهم غير ملومين (٦) فمن ⦗١٣⦘ ابتغى وراء ذلك فاولئك هم العادون (٧) ﴾ [المؤمنون: ٥ - ٧] : فمن ابتغى وراء ذلك فهو عاد.
حدثنا وكيع، عن افلح، عن القاسم، قال: سئل عن والذين هم للزكاة فاعلون {4} والذين هم لفروجهم حافظون {5} إلا على ازواجهم او ما ملكت ايمانهم فإنهم غير ملومين {6} فمن ابتغى وراء ذلك فاولئك هم العادون {7} سورة المؤمنون آية 4-7،"؟" فمن ابتغى وراء ذلك فهو عاد"
حضرت قاسم رحمہ اللہ سے قرآن مجید کی اس آیت کے بارے میں سوال کیا گیا: ”جو لوگ اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں، سوائے اپنی باندیوں اور بیویوں کے کہیں شہوت پوری نہیں کرتے، اس بارے میں وہ قابل ملامت نہیں ہیں۔ جو لوگ اس حد سے تجاوز کریں تو وہ سرکشی کرنے والے ہیں“ اس پر حضرت قاسم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو باندیوں اور بیویوں کے علاوہ کہیں شہوت پوری کریں تو وہ سرکشی کرنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18416]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18416، ترقيم محمد عوامة 17790)
223. ما قالوا في نكاح الشغار
نکاحِ شغار(رشتے کے لین دین کے ساتھ) نکاح کرنا کیسا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17791 ترقیم الشثری: -- 18417
١٨٤١٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن نمير وابو اسامة عن عبيد الله بن عمر عن ابي الزناد عن الاعرج عن ابي هريرة قال: نهى رسول الله ﷺ عن الشغار، وزاد ابن نمير: الشغار ان يقول الرجل: زوجني ابنتك حتى ازوجك ابنتي، او زوجني اختك (حتى) (١) ازوجك اختي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: سقطت (حتى).
(٢) صحيح أخرجه مسلم (١٤١٦)، وأحمد (٩٦٦٧).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير ، وابو اسامة ، عن عبيد الله بن عمر ، عن ابي الزناد ، عن الاعرج ، عن ابي هريرة ، قال:" نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الشغار" , وزاد ابن نمير، الشغار: ان يقول الرجل: زوجني ابنتك حتى ازوجك ابنتي او زوجني اختك حتى ازوجك اختي
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے۔ ابن نمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نکاح شغار یہ ہے کہ ایک آدمی کہے کہ تو اپنی بیٹی سے میری شادی کرا دے میں اپنی بیٹی سے تیری شادی کرادیتا ہوں یا اپنی بہن سے میری شادی کرادے میں اپنی بہن سے تیری شادی کرادیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18417، ترقيم محمد عوامة 17791)
ترقیم عوامۃ: 17792 ترقیم الشثری: -- 18418
١٨٤١٨ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن عبد الله بن دينار عن ابن عمر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ موسى بن عبيدة ضعيف؛ أخرجه ابن عدي ٦/ ٢٣٣٥ وانظر ما بعده.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18418، ترقيم محمد عوامة 17792)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18419
١٨٤١٩ - و (عبدة) (١) (عن) (٢) عبيد الله عن نافع عن ابن عمر قال: نهى رسول الله ﷺ عن (الشغار) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عدة)، وفي [هـ، س]: (عبيدة).
(٢) في [ب]: (بن).
(٣) في [س]: (الشعار).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٩٦٠)، ومسلم (١٤١٥).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18419، ترقيم محمد عوامة ---)