🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
240. في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18500
١٨٥٠٠ - وذكر ان سفيان كان يقوله.
وذكر ان سفيان كان يقوله
انہوں نے ذکر کیا کہ حضرت سفیان رحمہ اللہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18500]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18500، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17865 ترقیم الشثری: -- 18501
١٨٥٠١ - حدثنا عبدة عن (سعيد) (١) عن ابي معشر عن إبراهيم في الرجل يقر بولده ثم ينتفي منه قال: يلاعن بكتاب الله، ويلزم الولد بقضاء رسول الله ﷺ (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ]: (سفيان).
(٢) مرسل.

حدثنا عبدة، عن سعيد، عن ابي معشر، عن إبراهيم، في الرجل يقر بولده ثم ينتفي منه؟ قال:" يلاعن بكتاب الله ويلزم الولد بقضاء رسول الله صلى الله عليه وسلم"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے بچے کا اقرار کیا پھر اس کا انکار کیا تو وہ اللہ کی کتاب کے مطابق لعان کرے گا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے کے مطابق بچہ اسی کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18501]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18501، ترقيم محمد عوامة 17865)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17866 ترقیم الشثری: -- 18502
١٨٥٠٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد في رجل اقر (بولده) (١) من (جاريته) (٢) حتى صار رجلا وزوجه ثم انكره قال: ليس إنكاره (بشيء) (٣) يلزق به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، ز]: (بولد له).
(٢) في [س، ط]: (جارية).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ز، ك]: (شيء).

حدثنا جرير، عن مغيرة، عن حماد: في رجل اقر بولده من جاريته حتى صار رجلا وزوجه ثم انكره قال:" ليس إنكاره بشيء , يلزق به"
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی باندی سے اپنے کسی بچے کا اقرار کیا۔ پھر وہ مرد بن گیا اور اس نے اس کی شادی کرادی پھر اس نے انکار کردیا تو یہ انکار کوئی حیثیت نہیں رکھتا، اور وہ بچہ اسی کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18502، ترقيم محمد عوامة 17866)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17867 ترقیم الشثری: -- 18503
١٨٥٠٣ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن منصور عن مجاهد قال: له ان (ينفيه) (١) وإن كان رجلا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
حدثنا يحيى بن يمان، عن سفيان، عن منصور، عن مجاهد، قال: " له ان ينفيه وإن كان رجلا"
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ بچے کا انکار کرسکتا ہے خواہ وہ مرد بن چکاہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18503]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18503، ترقيم محمد عوامة 17867)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17868 ترقیم الشثری: -- 18504
١٨٥٠٤ - حدثنا عبدة عن عاصم قال: جاءت امراة إلى ابي موسى، وابوها وزوجها وامها وهي (حبلى) (١) يقول زوجها: (هي) (٢) جارية، وإنما كنت العب معها فكلم الجارية فقالت: زوجنيه ابي وامي وكان يدخل علي فيصنع بي ما يصنع الرجل بامراته قال: فضرب راسه بالدرة وقال: هي امراتك والولد ولدك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (حبل).
(٢) في [أ، ب، ك، ز، ط]: (مني).
(٣) منقطع؛ لانقطاع ما بين عاصم وأبي موسى.

حدثنا حدثنا عبدة، عن عاصم، قال: " جاءت امراة إلى ابي موسى وابوها وزوجها وامها وهي حبلى، يقول زوجها: هي جارية، وإنما كنت العب معها، فكلم الجارية، فقالت: زوجنيه ابي وامي، وكان يدخل علي فيصنع بي ما يصنع الرجل بامراته، قال: فضرب راسه بالدرة وقال: هي امراتك والولد ولدك"
حضرت عاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت اپنے خاوند، اپنے باپ اور اپنی ماں کے ساتھ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئی، وہ حاملہ تھی، اس کے خاوند نے کہا کہ یہ ایک باندی تھی، میں اس کے ساتھ دل لگی کرتا تھا، جب کہ عورت کا کہنا تھا کہ میرے ماں باپ نے اس سے میری شادی کی ہے اور یہ میرے پاس آتا تھا، اور وہ سب کرتا تھا جو ایک آدمی اپنی بیوی کے ساتھ کرتا ہے۔ حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے اپنا کوڑا اس آدمی کے سر پر مارا اور فرمایا کہ یہ تیری بیوی ہے اور بچہ تیرا ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18504]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18504، ترقيم محمد عوامة 17868)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
241. ما قالوا في قوله: ﴿فإذا أحصن﴾
قرآن مجید کی آیت {اِذَا أُحْصِنَّ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17869 ترقیم الشثری: -- 18505
١٨٥٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن الحسن وهو قول قتادة: ﴿فإذا احصن﴾ [النساء: ٣٥] ، قال: إذا (احصنتهن) (١) البعولة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (أحصن)، وفي [ط]: (أحضنهن).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، وهو قول قتادة: إذا احصن قال:" إذا احصنتهن البعولة"
حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { اِذَا أُحْصِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں، اور یہی حضرت قتادہ رحمہ اللہ کا قول ہے، کہ اس سے مراد یہ ہے کہ جب وہ شادی کے ذریعہ پاک ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18505]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18505، ترقيم محمد عوامة 17869)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17870 ترقیم الشثری: -- 18506
١٨٥٠٦ - حدثنا (ثنا) (١) هشيم عن حصين عن عكرمة عن ابن عباس انه كان (يقراها) (٢) : ﴿فإذا احصن﴾ يقول: إذا تزوجن (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، ك، هـ]: (نا).
(٢) في [ز، ك]: (يقرها).
(٣) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.

نا نا هشيم، عن حصين، عن عكرمة، عن ابن عباس ، انه كان يقرؤها: فإذا احصن سورة النساء آية 25، يقول:" إذا تزوجن"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { اِذَا أُحْصِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ان کا شادی کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18506]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18506، ترقيم محمد عوامة 17870)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
242. ما قالوا في زوج (بريرة) كان حرا أو عبدا؟
سیدنا بریرہ کے شوہر کے بارے میں کہ وہ غلام تھے یا آزاد؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17871 ترقیم الشثری: -- 18507
١٨٥٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابن إدريس عن الاعمش عن إبراهيم عن الاسود عن عائشة قالت: كان زوج بريرة حرا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، س، ط]: (نا).
(٢) مدرج، صوابه أنه من كلام الأسود، أخرجه ابن سعد ٨/ ٢٦٠، وأحمد (٢٤١٥٠)، وابن ماجة (٢٠٧٤)، وسعيد بن منصور ١/ ١٢٥٩، وأبو يعلى (٤٥٢٠)، وتقدم [١٧٣٤٣].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن إدريس ، عن الاعمش ، عن إبراهيم ، عن الاسود ، عن عائشة ، قالت:" كان زوج بريرة حرا"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کے خاوند آزاد تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18507]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18507، ترقيم محمد عوامة 17871)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17872 ترقیم الشثری: -- 18508
١٨٥٠٨ - حدثنا حفص بن غياث عن عاصم عن الشعبي قال: كان زوجها حرا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الشعبي تابعي.
حدثنا حفص بن غياث، عن عاصم، عن الشعبي، قال: " كان زوجها حرا"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کے خاوند آزاد تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18508، ترقيم محمد عوامة 17872)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17873 ترقیم الشثری: -- 18509
١٨٥٠٩ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: حدثنا سعيد عن ابي معشر عن النخعي عن الاسود ان عائشة حدثته: (ان) (٢) زوج بريرة كان حرا حين اعتقت (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (بشير).
(٢) سقط من [س، هـ].
(٣) مدرج، صوابه أنه من كلام الأسود، وانظر: [١٨٥٠٧].

حدثنا محمد بن بشر ، قال: حدثنا سعيد ، عن ابي معشر ، عن النخعي ، عن الاسود ، ان عائشة ، حدثته، " زوج بريرة كان حرا حين اعتقت"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کی آزادی کے وقت ان کے خاوند آزاد تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18509]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18509، ترقيم محمد عوامة 17873)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں